السلام علیکم سر! میں آپ کے ساتھ YouTube Automation پر پارٹنرشپ میں کام کرنا چاہتا ہوں۔ میرا مقصد صرف کمائی کرنا نہیں بلکہ آپ سے یہ کام سیکھنا بھی ہے۔ آپ کمائی کا 60 یا 70 فیصد حصہ رکھ لیں اور 30 یا 40 فیصد مجھے دے دیں، لیکن مجھے کام سیکھنے اور عملی تجربہ حاصل کرنے کا موقع دیں۔ میں محنت اور مستقل مزاجی سے کام کرنے کے لیے تیار ہوں۔ اگر آپ کسی سنجیدہ اور محنتی بندے کو اپنے ساتھ کام سکھانا چاہتے ہیں تو براہِ کرم مجھے ایک موقع ضرور دیں۔ شکریہ سر! ❤️
2026-10-17 19:09:48
0
To see more videos from user @mrinvisibleai, please go to the Tikwm
homepage.