@mufti.zafarullah.hashmi: ایک جمہوری ملک میں عمران خان کے ساتھ ناروا سلوک، اس ملک کے عدالتوں اور جمہوریت پر سوالیہ نشان ہے؟؟ #foryou #viral #tiktok #muslimyouth #muftizafarullahhashmi
میں نے اتنی مولانا دیکھے ہیں کسی نے کسی نے نہیں عمران خان کے لیے اواز اٹھائی مولانا کو میرے دل سے سلام اللہ کی قسم ایسے مولوی سارے اس سے اواز اٹھائیں تو انشاءاللہ عمران خان باہر ہوتا ہوں
2026-10-16 20:48:05
76
Arshad🇵🇰AliJessar🇸🇦 :
قاری صاحب میں اپ کو سلام کرتا ہوں میں اپ کے ماں باپ کی تربیت پہ سلام کرتا ہوں اللہ اپ کو سلامت رکھے ایسے ہی ہمارے بہادر اور نہ ڈر مفتی ہو
2026-10-16 21:19:36
36
Arshad Ali :
محترم بھائی، دل سے آپ کے لیئے سلام اور احترام ہے ❤️🫶
2026-10-16 21:18:17
34
Aminullah Kakar :
اس ملک میں آپ جیسے غیرت مند علماء کرام اور مفتی کرام چائیے۔ کم از کم حق کی آواز تو بلند کرے۔ سلام آپ کو
اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں
2026-10-16 20:48:29
165
♛ علی بلوچ 313 ♛ :
قاری صاحب آپ میرے لئے قابل احترام ہیں مگر آپ عمران نیازی کی تعریف کیو کرتے ھو
2026-10-16 20:15:34
37
𝓐𝓼𝓲𝓯𝓾𝓾 ✨ :
Allah de hefazat okaaa molvi sahib 😘❤️
2026-10-16 22:21:40
4
𓆩♛𓆪 MALIK 🔥 :
qurban Mufti sahb 🥰
2026-10-16 22:50:02
0
AdilShah :
مفتی صاحب آپ نے اپنا حق ادا کردیا زندہ باد 😢🥰
2026-10-16 21:33:24
25
Nawaz khan❤️ :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️804❤️❤️❤️❤️
2026-10-16 21:17:33
27
Janat Zada155 :
عمران خان زندہ باد
2026-10-16 21:25:46
19
Zubair Ansari :
imran Khan zindabad
2026-10-16 21:21:41
6
Haq Mazari :
ماشاء اللہ
مولانا صاحب
2026-10-16 21:15:47
19
Malik Rahman :
پہلی بار ممبر سے حق آواز آیا
2026-10-16 21:49:04
9
Muhammad Yaqoob :
2026-10-16 21:17:11
18
LAST 🚩 KING ♥️MUSA ✌️ JAN :
2026-10-16 20:40:32
20
dawoodibrahim1283 :
mashaallha sir ♥️♥️♥️
2026-10-16 21:26:19
1
Khan Jan :
2026-10-16 20:42:45
6
Ali :
Qurban jao 🥰🥰🥰
2026-10-16 20:49:42
1
Nadeem Pathan 804 :
804
2026-10-16 22:20:07
5
💫R̶a̶h̶i̶m̶_̶_̶K̶H̶A̶N̶ ❤️🔥 :
2026-10-16 20:48:44
6
❤️D K❤️804❤️سلیمان خیل♥️ :
اچھے تو پہلے بھی مجھے آپ لگتے تھے پر آج حق بات تو اور اچھے لگنے لگے ھو ہم یہ نہیں کہتے آپ پارٹی کو سپورٹ کرو بس جو ایک قیدی کا حق ہے اس کے حق کے لیے ضرور بولوں ❤️
2026-10-16 21:04:42
21
Arshad🇵🇰AliJessar🇸🇦 :
قاری صاحب ماشاءاللہ اللہ اپ کو سلامت رکھے اپ کی پوری فیملی کو سلامت رکھے اپ کے ماں باپ کی تربت کے سلام ہیں اپ کی بہت دل کی گہرائیوں سے میں مبارک پیش کرتا ہوں اپ نے یہ بہت اچھی بات کی ہے
2026-10-16 21:17:36
12
arbazbahi00 :
2026-10-16 20:35:50
7
user6159104726070S S مسافر :
مولانا تیری غیرت کو کروڑوں سلام 🥰
2026-10-16 21:23:38
8
To see more videos from user @mufti.zafarullah.hashmi, please go to the Tikwm
homepage.