مولانا صاحب آپکی داڑھی سفید ہوگئی لیکن آپ نے ایک دن بھی پارلیمینٹ میں کئے ہوئے تقریر کو عملی شکل دینے کی کوشش نہیں کی ہیں بس آپ تھوڑے سے مفاد پر خاموش ہوجاتے ہیں۔
2026-10-17 15:32:58
7
804 :
محسن نقوی امریکی سی ای اے کا بندہ ہے لکھ لو ایک دن یہ بات کھلے گی
2026-10-17 07:00:30
45
Imran khan🇪🇭🇪🇭🇪🇭🇪🇭 :
زبردست مولانا صاحب
2026-10-17 00:09:51
45
Azizullah :
سارا حلات اپکی وجہ سےبنا ھواھے
2026-10-17 07:13:26
23
sulaimankhan5219 :
imran
2026-10-17 13:13:20
6
Muhammad Noman :
there's no value of assembly it is controlled by American lobi
2026-10-17 13:30:41
1
1 chumi do na :
Imran Khan zindabad ❤️💕💕💖
2026-10-17 15:47:15
1
᭄★"ɄϻĄƦ" :
king of politics jui 👑❣️
2026-10-17 11:44:46
1
M Faisal :
واہ مولانا واہ
2026-10-17 06:45:59
24
Rahmat shah :
یہ محسن نقوی نے کونسہ سیٹ جیتاہے جو دوسروں کو قسم کھانے کو کہتے ہے
2026-10-17 05:38:38
29
Last time :
Tum zemadar ho
2026-10-17 13:38:38
0
Gulsheraz786 :
2026-10-17 07:35:30
10
🌷کربلائ سردارعلی 🌷 :
ہائے ہائے بہت آفسوس ھے_
پہلے آپ نے یہ کیوں نہیں سوچھناتھ_
زیادہ تر آپ نے پاکستان کو نقصان پہنچایاھے_
یہ سارا آپ کا کھیل تھا_ابھی دوبارہ کیاکرناچاھتےھو
2026-10-17 11:10:19
6
NoorulaminMalaysia🇵🇰🇲🇾 :
2026-10-17 01:51:19
11
gmadni12 :
2026-10-17 04:40:13
6
💕SUMAIR JANI9433 💞S 🖤 N💕 :
2026-10-17 09:04:04
5
👿SK KAKAR54👿 :
2026-10-17 10:08:29
15
wazira jalky🫣 :
پارلیمینٹ کی ایک بات مجھے بہت پسند ہے کہ جب اس میں کوئی بات کر لیتا ہے اس بات پر نہ عمل ہوتا ہے اور نہ اس بات کو پارلیمنٹ سے باہر جانے دیتی ہے 😏
2026-10-17 03:37:31
13
Ghazi Khan5806 :
مولانا فضل الرحمان صاحب زنداباد
2026-10-17 03:23:00
16
Rohan khano 22022 :
یہ سب فلمی ایکٹنگ ھے باتیں تو سب کرتے ہیں لیکن عمل کون کرے گا اس میں سچ کوئی نہیں سب جھوٹ اور عوام کو بے وقوف بنانا ہے
2026-10-17 04:58:03
7
Muhammad sain Ghaleja🥀🌻 :
جب ہمارا قائد بولتا ہے تو پوری دنیاں سنتی ہے جیو مولانا صاحب زندہ باد پاکستان ہمیشہ پائندہ باد ❤️🥰🌹
2026-10-17 07:45:31
25
To see more videos from user @usamaghazivlog, please go to the Tikwm
homepage.