@randomsayings2: فائنلی بلقیس بانو بننے جا رہی ہے بڑی سرکار 😉 کیونکہ مرشد جی کا کہنا ہے کہ بلقیس بانو تم نے زیرہ کی ماں کی کمی پوری کر دی 🤪🤪 جزاکَ اللہ ویسے مرشد جی فیمیل کے لیے جزاکَ اللہ ہوتا ہے یا جزاکِ اللہ ☺️ Drama:Mitti De baway episode 8 review green TV entertainment drama Wahaj Ali and Mahira Khan #mittidebaway #dramatiktok #mahirakhan #wahajali #greentv This is for review & commentary only. All drama credits to the original channel.