@darkalone223: #fyp #foryou #Shayari

زین
زین
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 16 October 2026 20:05:17 GMT
123862
6773
356
888

Music

Download

Comments

awara__31
Mr__Awara :
you are the moon you well shine even without me .🖤
2026-10-17 20:18:58
0
yousxaf
🔥𝕚𝕥'𝕤 راجہ🔥 :
> ہوگا افسوس جب ہم نہ ہوں گے۔ > تیری آنکھوں سے آنسو کم نہ ہوں گے۔ > بہت ملیں گے تجھے محبت کرنے والے۔ > ہم جیسے ملیں گے مگر وہ ہم نہ ہوں گے۔ 🫴🥹
2026-10-17 03:11:35
83
mk.edits7972
Mk.edits :
You talk about wounds, what wound have I got in Polo?
2026-10-18 19:01:37
0
khan_khan3120
𝙈𝘼𝙇𝘼𝙂𝙊𝙍𝙀 🥷🏿🚩 :
تیرے دیدار کے لمحے اتنے حسین تھے کہ ہم پلکیں بھی جکاتے تو خسارا کرتے😳
2026-10-18 17:59:35
2
rehu....33
🍁 :
ایک رات سویا تھا اس کو بھلانے کے لئے اگلے دن لوگ رونے لگے مجھ کو جگانے کے لئے....🫠❤️‍🩹🖤
2026-10-17 16:58:54
25
itsusmani1224
𝐈ts عثمان 🌹 :
Hayeeeeeee🫠🫠
2026-10-18 10:41:48
0
abdul.baloch240
Abdul Baloch 💞💞 :
عشق کرنے والوں کو دعا کیوں نہیں ملتی دل توڑنے والوں کو سزا کیوں نہیں ملتی لوگ کہتے ہیں کہ عشق ایک بیماری ہے تو اس بیماری کی دوا کیوں نہیں ملتی
2026-10-17 18:22:24
26
pakhtoon7154
pakhtoon :
مجھے زہر لگتا تھا اس کی کسی غیر سے بات کرنا پھر مجھے بھی سمجھ احساس ہوا کہ غیر تو میں بھی ہو 🚩
2026-10-17 11:04:57
26
ubaidullahshi
💢✨ᥲ𝚋ᖙ𝓾𝕝𝗅ᥲʰ𝑘ʰ𝙖ᵑ✨💢 (SYF) :
❣️ٹوٹے ہوئے پیالوں میں جام نہیں اتا 🥂 عشق کے مریضوں کو ارام نہیں اتا 😔 پتہ نہیں دل توڑنے والے یہ کیوں نہیں سوچتے 💔 ٹوٹا ہوا دل کسی کے کام نہیں اتا 💔🥺🥀
2026-10-19 06:13:20
4
sarfaraz.ahmad7865
گمنام :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-19 18:46:07
0
_khumaari_
𓆩 بــــــدقسمتـہ 𓆪 :
سوک پہ جمتونو کی د سجدوں لیوانی سوک پہ میخانوں کی د نشو لیونی سوک راتا وائے راتا گوری والے سوک ي د سترگو د لیدو لیونی
2026-10-17 06:30:48
5
theshinesbeautysalon7
Tarar💫 :
یہ لائن میرے شوہر کے لیے۔۔ تومیری تمام عمر کا سرمایہ ہے❤️
2026-10-17 07:59:02
7
mansoorkhan7881
☠︎ منصور خان ☠︎ :
@☠︎ منصور خان ☠︎:ایک رات میں سویا اس کی یادوں کو بھلانے کے لیے اگلے دن لوگ رونے لگے مجھے اٹھانے کے لیے
2026-10-17 03:08:46
11
inshal.shah34
S H A H B A B A⚜️ :
مشکل سے ملا تھا وہ شخص۔ مشکل میں ڈال کر چلا گیا 🙌🦋
2026-10-18 09:44:26
5
mudsarkumbhar759
Mudsar Kumbhar :
🌹❤️تیرے پیار کا کیا حساب دوں، تیری محبت کو کیا کتاب دوں۔ 🥹💖 پھول ہوتا تو پھول پیش کرتا تجھے، تو خود گلاب ہے، تجھے کیا گلاب دوں۔ 🌹❤️تیری مسکراہٹ میری خوشی ہے، تیری خوشی ہی میری زندگی ہے۔ 🫶🏻💞 تجھے دیکھوں تو دل کو سکون ملتا ہے، تیرا نام لوں تو چہرے پر نور کھلتا ہے۔ 🥰🌍 تو ساتھ ہو تو ہر لمحہ حسین ہے، تیرے بغیر میری دنیا ادھوری ہے۔ ❤️🥹 نہ چاند چاہیے، نہ تاروں کی بہار، بس تو مل جائے، یہی ہے میری چاہت کا پیار۔ 🌙💖
2026-10-17 17:29:51
5
candy44325
Candy😎 :
رات گہری تھی ڈر بھی سکتے تھے ہم جو کہتے تھے کر بھی سکتے تھے تم جو بچھڑے تو یہ بھی نہ سوچا درویش خانہ ہم تو پاگل ہیں مر بھی سکتے تھے
2026-10-17 08:16:43
9
sahizada099
🖤𝕸𝖆𝖑𝖎𝖐 𝕾🦢 :
میں نے اسے اتنا دیکھا 🤌جتنا دیکھا جا سکتا تھا پھر بھی دو انکھو سے کتنا دیکھا جا سکتا تھا 🥀
2026-10-17 09:25:24
5
rahmatullahbtni
Rahمat Ullah Btni :
@rahمatullahbtni :🥺عشق کرنا گناہ ہے سزا تو نہیں💔 عشق کا دشمن زمانہ ہے خدا تو نہیں💔
2026-10-17 17:22:16
7
itzhamza70
᭄ T👀R JAنAN ࿐ :
یہ آدھی رات کو بھلا کون آتا ہے ؟ تھوڑی تمیز سکھاؤ اپنی یادوں کو 🥀🪶 Hamzii
2026-10-16 22:44:01
6
saad.khan3015
Amir Hamza :
سورج نے بھی کی ہوگی محبت چاند سے تھبی تو چاند میں داغ ہے چاند نے بھی کی ہوگی بےوفائ تبھی تو سورج میں اتنی اگ ہے
2026-10-17 07:07:44
6
mughalempire217
🔥Itx Mughal🏴💯 :
اتنی کشش ہے تمہاری آنکھوں میں 👀 ہم اگر تم ہوتے تو خود سے عشق کر لیتے ۔
2026-10-17 15:25:37
1
rehu....33
🍁 :
عشق نے دیکھو کیسی تبھا ہی مچا رکھی ہے آدھی دنیا پاگل، آدھی شاعر بنا رکھی ہے🖇🫠❤️‍🩹
2026-10-17 16:58:18
3
its___sami8
RAجPOOT سمیع🚩💸 :
آج پھرکی تھی محبت سے توبہ ،آج پھر تیری تصویر دیکھ کر ارادہ بدل گیا۔❤️
2026-10-17 16:11:37
1
hussain313khan
جُنُوْنِ❤️عًُمَربِنْ خَطَاْبْ :
Umer bin khattab per shairyew lagao💝
2026-10-18 13:36:31
2
aiiiiikhan0
𝗧𝗼𝘅𝗶𝗰🚩 :
same dp
2026-10-17 09:59:41
0
To see more videos from user @darkalone223, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About