@_psycho581: کہتے ہیں عورت کی سنسز بہت حساس ہوتی ہیں وہ نظر سے پہچان لیتی ہے مرد کو،عورت کو کوئی چیز بیوقوف نہیں بنا سکتی واحد محبت کے مرد دو بول محبت کے بولتا ہے اور وہ اسی میں اپنی پوری دنیا سوچ لیتی ہے،وہ اتنی بیوقوف بن جاتی ہے کہ جھوٹ پہ بھی آسانی سے اعتبار کر لیتی ہے اور یہی اعتبار اسے ایک دن مرواتا ہے وہی خواب اسکے منہ پہ تماچے کی طرح آ کے لگتے ہیں اور وہ اپنی ہی محبت کے ہاتھوں ذلیل ہوتی ہے #poetry #darenijat