@dard_e_gham_: ꧁༒🥀 𝑫𝒂𝒓𝒅 𝑬 𝑮𝒉𝒂𝒎 🥀༒꧂ اپنی کمائی سے ہم آج تک اپنی ماں کو اتنا کچھ نہ دے سکے، جتنا ماں نے ہمارے لیے صدقہ اتار اتار کر ہمیں پالا ہے۔ 🥺❤️ ماں وہ ہستی ہے جو خود تکلیف میں رہ کر بھی اپنی اولاد کو ہر تکلیف سے بچانے کی دعا کرتی ہے، خود بھوکی رہ کر ہمیں کھلاتی ہے اور ہماری ہر مصیبت کو اپنے سر لینے کے لیے تیار رہتی ہے۔ 💔🥀 ہم بڑے ہو کر کمانے تو لگ جاتے ہیں، مگر ماں کی قربانیوں کا قرض کبھی نہیں اتار سکتے۔ وہ اپنی پوری زندگی ہماری خوشیوں پر قربان کر دیتی ہے، اور ہم اپنی ساری کمائی بھی اس کے قدموں میں رکھ دیں تو شاید اس کی ایک رات کی بے خوابی کا حق بھی ادا نہ کر سکیں۔ 🥹🤲 اللہ پاک ہر ماں کو سلامت رکھے، اور جن کی مائیں اس دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️🩹🤲#fyp #for #growaccount #unfreezemyaccount #unfreezemyaccount