@bahar_universe2: ایک ایسا مقام جہاں ہر نفل کا ثواب عمرہ ہے | مسجدِ قبا 🤍 اسلام کی پہلی مسجد، مسجدِ قبا کا پرسکون اور خوبصورت منظر۔ مدینہ منورہ کی فضاؤں میں ایک الگ ہی سکون ہے۔ کمنٹ میں آمین لکھیں اگر آپ بھی یہاں حاضری کی تمنا رکھتے ہیں۔ 🕋✨🕊️ #MasjidEQuba #MadinahMoments #Peace #IslamicReels #MadinahLovers