😥یہ دنیاں بڑی ظالم ہے😥میں نے تو وہ بھی انسان دیکھے ہیں جو قرآن پاک پے ہاتھ رکھ کر قسم کھا کر بھی بھول جاتے ہیں کہ ہم نے قسم کھاٸ ہے یا نہیں 😥😥میری زندگی میں بھی ایسا ہی ہوا ہے 😥 اس شخص نے قرآن پے ہاتھ رکھ کے وعدہ کیا تھا 😥 پھر مجھے دھوکہ دیا،، پھر قسم کھاٸ،، پھر دھوکہ دیا پھر قسم کھاٸ، پھر دھوکہ دیا،، آخر کار بات یہاں تک آپہنچی کہ اُس شخص نے میرے سرپر ہاتھ رکھ کر بھی قسم کھاٸ تھی،،،لیکن پھر بھی دھوکہ دیا،،😥😥 ھاۓ افسوس اسے یہ بھی یاد نا رہا کہ میں نے کسی کے سر پہ ہاتھ رکھ کے قسم کھاٸ ہے،،،،میرا ❤️دل اس کے پیچھے مجبور تھا لیکن اس نے مجھے بہت رولایا ہے 😥😥کٸ بار میں نے اس کے پاٶں بھی پکڑے تھے رو رو کے 😥😥 لیکن اسے ترس نہیں آیا مجھ پر ،،،، لیکن بات وہی ہے کہ یہ دنیاں بڑی ظالم ہے،،، اس سے بھی اور بہت ساری بھیانک باتیں ہیں جو میں بیان نہیں کر سکتا 😥😥😥😥😥بس یہ دنیاں بڑی ظالم ہے جناب جو دل کا ساف ہو اسے یہ دنیاں والے بہت رولاتے ہیں
2026-10-17 18:22:53
2
Hamid Ali 625 :
ان باکس میں میسج کیا ہے پڑھو
2026-10-17 17:28:06
2
sajadshad :
🤍°•:اے عشق بڑا حیران ہو تیری کہانی پر
زرا ترس نہ آیا تجھے میری جوانی پر🫶❤️🩹🫵
2026-10-17 08:53:15
2
ajab gull fslabad 🔥🔥🔥😭😭😭 :
sacche Insan ke sath aisa hi hota hai
2026-10-17 08:22:34
3
M.U khan :
صدقے جاؤں [Innocent]
2026-10-17 14:01:43
1
Naz 💖512 💖 :
ooy oohy sadky jawan teri zindgi de full khiar ho 🌹❤️🥰🌹❤️🥰