@arydigitalasia: Watch the complete drama on ARY Plus now!🧩 #DarENijaat #DurefishanSaleem #SheheryarMunawar #NameerKhan #SaharHashmi #ARYDigital #WhatToWatch
@شاہ جی:عورت کی کوئی عمر معنی نہیں رکھتی
جب تک اُسے مرد سے محبت ملتی رہے تب تک وہ جوان
رہتی ہے
عورت کے چہرے کی مسکراہٹ اور چہرے کا نور اِس بات کی
گواہی دیتا ہے کہ اُسکا مرد اُس سے بے شمار محبت کرتا ہے..
2026-10-17 10:02:40
0
شاہ جی :
:محبتوں کی سفیر _____ آنکھیں
وہ تھوڑی تھوڑی شریر آنکھیں
طلب کا کاسہ لیے کھڑی ہیں
تمہارے در پر فقیر _ آنکھیں
اداس غزلیں سنا رہی ہیں
قسم خدا کی، وہ میر آنکھیں
کوئی بھی ان سے نہ بچ سکا ہے
کمان ابرو ہیں _____ تیر آنکھیں
سنبھل کے رہنا زمانے والو
جگر کو دیتی ہیں چیر آنکھیں
تڑپ رہی ھے عوام ساری
دکھا رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔وزیر آنکھیں
حیا پہ مائل رہیں یہ ____جاناں
کبھی نہ ہوں بے ضمیر آنکھیں
2026-10-17 10:03:44
0
To see more videos from user @arydigitalasia, please go to the Tikwm
homepage.