@quranmajeedk: Subah ki masnoon dua 🤲 اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ هَذَا الْيَوْمِ فَتْحَهُ وَنَصْرَهُ وَنُورَهُ وَبَرَكَتَهُ وَهُدَاهُ — اے اللہ میں تجھ سے اس دن کی بھلائی، اس کی فتح، اس کی مدد، اس کے نور، اس کی برکت اور اس کی ہدایت مانگتا ہوں #Islamic #Dua #Quran #Subah