@kaprilyons: going to my little brothers football game !!!!

Kapri Lyons
Kapri Lyons
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 17 October 2026 00:00:47 GMT
709490
119332
198
2654

Music

Download

Comments

johannapriceup
Jay ivalle :
Haha! That’s my boss, great moves Dr. Lyons!
2026-10-17 01:56:41
25
lickmylabia
freak :
can i hang out with your dad
2026-10-17 01:47:59
6887
jeong_yeom
resumé dizon :
im your new mom
2026-10-17 02:52:45
2241
wegoloco4coco
chanel☆ :
holzup dada
2026-10-17 03:53:29
777
redbaby0918
redbaby0918 :
I wanna be daddy’s little girl to 🤣
2026-10-17 03:01:57
693
leathers.morgan
morgan leathers :
okay i thought he was ur bf... HE AGED SO WELL.
2026-10-17 02:04:32
620
timmymorriss
timmy morris :
he hit tf out of that 😭😭😭😭😭😭
2026-10-17 00:45:26
3529
filipina.n.marylandusa
He called me "pookie"🦋 :
The Dad is dadyiiiiiiiing
2026-10-17 01:56:23
432
carlie.xcx
c⭐️rlie.xcx :
Lemme be your other mother
2026-10-17 02:07:45
84
user9597466817556
user9597466817556 :
hold up did you say DAD ???
2026-10-17 04:07:20
185
salsermaz
Salma🧚🏽‍♀️ :
Soo about your dad
2026-10-17 06:48:11
1
abitbookishco
abitbookishco :
Ummm is your dad in his 30’s? Holy crap how old is he?
2026-10-17 01:45:28
81
madeleine.stolzer
Madeleine :
Yall are TWINS
2026-10-17 00:42:45
366
mikeyb996
MikeyB :
I see where she gets it from [Tears of joy]
2026-10-17 06:36:26
0
maya.reddy47
Maya Reddy :
okay tim get it ig😭
2026-10-17 00:12:35
1138
cookietwopointo
cookie :
You kinda look like Cameron Diaz
2026-10-17 03:35:02
12
brittany.b13
bollbxqucrm :
That’s not your brother?!🙃🤣 I wish y’all a long life
2026-10-17 02:28:30
22
cocopink61
cocopink :
Cutest dad and daughter TT team! Your dad has the moves fr.
2026-10-17 01:07:55
71
destinymichelle.30
Destiny Ladron 🦋 :
Your dad’s hotttt! Dangggg okayyyy
2026-10-17 02:15:18
26
angiesummerville_
Angie :
Your dad grooving 😅.
2026-10-17 01:26:33
12
allie4212
allie4212 :
Dad’s got the moves! Now we know where you all got it from! Moms gorgeous too!!!
2026-10-17 01:16:10
16
jaysen.m
jay :
tough matchup with ND
2026-10-17 00:47:49
17
brookelee12345
BROOKIE :
Twins omgggg
2026-10-17 00:36:48
5
shannonsaint10
Shannon :
This was so rude to put on my fyp, I don’t have a dad
2026-10-17 01:23:01
9
To see more videos from user @kaprilyons, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کیا کسی انسان کو کھو دینے کا خوف واقعی اتنا بڑا ہوتا ہے؟ کہ ہم اسے بچاتے بچاتے اپنی حیا، اپنی حدود اور خود اپنی ذات کو کھو دیتے ہیں؟ آخر ہم اپنی حیا کو اتنی آسانی سے کسی انسان کے لیے کیوں قربان کر دیتے ہیں؟ جس شخص کے آنے کا ہمیں انتظار رہتا ہے… جس کے ایک  message  سے چہرے پر مسکراہٹ آ جاتی ہے… جس کی آواز سن کر دل کو عجیب سا سکون ملتا ہے… کیا واقعی وہ شخص ہماری محبت کا مستحق ہے؟ یا کبھی کبھی ہم محبت کے نام پر اپنے دل کو ایک ایسی جگہ باندھ دیتے ہیں جہاں اللہ نے ہمیں جانے کی اجازت ہی نہیں دی؟ ہم کہتے ہیں:
کیا کسی انسان کو کھو دینے کا خوف واقعی اتنا بڑا ہوتا ہے؟ کہ ہم اسے بچاتے بچاتے اپنی حیا، اپنی حدود اور خود اپنی ذات کو کھو دیتے ہیں؟ آخر ہم اپنی حیا کو اتنی آسانی سے کسی انسان کے لیے کیوں قربان کر دیتے ہیں؟ جس شخص کے آنے کا ہمیں انتظار رہتا ہے… جس کے ایک message سے چہرے پر مسکراہٹ آ جاتی ہے… جس کی آواز سن کر دل کو عجیب سا سکون ملتا ہے… کیا واقعی وہ شخص ہماری محبت کا مستحق ہے؟ یا کبھی کبھی ہم محبت کے نام پر اپنے دل کو ایک ایسی جگہ باندھ دیتے ہیں جہاں اللہ نے ہمیں جانے کی اجازت ہی نہیں دی؟ ہم کہتے ہیں: "ہم ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں" لیکن کبھی دل سے یہ سوال نہیں کرتے: اگر یہ محبت مجھے اللہ سے دور کر رہی ہے… تو کیا یہ واقعی میرے لیے محبت ہے؟ آج کی دنیا عجیب ہے۔ شیطان نے گناہوں کو اتنا خوبصورت بنا دیا ہے کہ ہمیں گناہ، گناہ محسوس ہی نہیں ہوتا۔ ایک message… "بس خیریت پوچھ رہی ہوں۔" ایک call… "بس بات کرنی تھی۔" ایک ملاقات… "بس آخری بار۔" پھر روزانہ باتیں پھر انتظار پھر ایک دوسرے کی عادت پھر دل کا ایک دوسرے سے بندھ جانا اور انسان کو پتہ ہی نہیں چلتا کہ وہ کب اللہ کی مقرر کردہ حدود سے بہت آگے نکل گیا۔ خود سے پوچھے کیا آپ واقعی یہ سب اللہ کو راضی کرنے کے لیے کر رہے ہیں؟ اور اس سوال کا جواب اکثر ہمارے پاس نہیں ہوتا۔ اللہ تعالیٰ نے مرد اور عورت کے دل میں ایک دوسرے کے لیے کشش رکھی ہے۔ یہ کشش فطری ہے۔ محبت کا احساس گناہ نہیں۔ لیکن اللہ نے اسی احساس کے لیے ایک پاکیزہ راستہ بھی رکھا ہے۔ نکاح مگر ہم کبھی کبھی حلال راستے کا انتظار نہیں کرنا چاہتے۔ ہم چاہتے ہیں کہ محبت ابھی مل جائے… اور اسی "ابھی" کی خواہش میں ہم اپنی حیا کھو دیتے ہیں۔ پھر آہستہ آہستہ وہ سب معمول بن جاتا ہے جس پر کبھی ہمارا دل خود ہمیں ملامت کرتا تھا۔ نگاہیں باتیں پیغامات تنہائی میں گفتگو جذبات کا اظہار اور پھر وہ حدود جنہیں کبھی ہم پار کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے تھے، ایک دن ہمیں معمولی لگنے لگتی ہیں۔ اور شاید سب سے خطرناک بات یہی ہے۔ جب گناہ گناہ محسوس ہونا چھوڑ دے۔ پھر ایک دن وہ تعلق ختم ہو جاتا ہے۔ شاید وہ شخص چلا جاتا ہے شاید حالات بدل جاتے ہیں شاید کسی اور کو منتخب کر لیا جاتا ہے… اور تم؟ تمہارے پاس رہ جاتا ہے… کچھ پرانے messages… کچھ تصویریں کچھ یادیں کچھ راتوں کی بے خوابی اور ایک ایسا پچھتاوا جسے تم کسی کے سامنے بیان بھی نہیں کر سکتے۔ پھر دل پوچھتا ہے: "میں نے اپنی حیا کس کے لیے قربان کی تھی؟" جس کے لیے اپنی حدود توڑیں… کیا وہ آج بھی تمہارے ساتھ ہے؟ اور اگر ہے بھی… تو کیا وہ تمہاری قبر میں تمہارے ساتھ جائے گا؟ کیا وہ قیامت کے دن تمہاری جگہ اللہ کے سامنے کھڑا ہوگا؟ نہیں… وہاں صرف تم ہوگے… اور تمہارا رب۔ تب شاید انسان کو سمجھ آئے گا کہ جس چیز کو وہ محبت سمجھ رہا تھا، وہ دراصل ایک آزمائش تھی۔ حیا بہت انمول شے ہے... اور آپ نے اسے بہت سستی چیز کے بدلے دے دیا۔ حیا صرف لباس کا نام نہیں۔ حیا نگاہ میں بھی ہوتی ہے گفتگو میں بھی اور سب سے بڑھ کر دل میں بھی۔ حیا یہ ہے کہ جب کوئی تمہیں نہ دیکھ رہا ہو، تب بھی تم اپنے رب کو یاد رکھو۔ حیا یہ ہے کہ تم اپنے دل سے کہو: "مجھے یہ شخص بہت پسند ہے… مگر میں اپنے رب کو اس سے زیادہ چاہتا ہوں" اور شاید یہی سب سے مشکل محبت ہے… کسی انسان کو چھوڑنا نہیں بلکہ اللہ کے لیے کسی انسان سے اپنے دل کی حدود قائم کرنا۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "حیا ایمان کی ایک شاخ ہے" تو پھر سوچو… جس چیز کو نبی ﷺ نے ایمان سے جوڑا ہے، ہم اسے کسی انسان کی توجہ کے بدلے کیسے دے سکتے ہیں؟ محبت خوبصورت ہے… لیکن حیا محبت سے بھی زیادہ خوبصورت ہے۔ کیونکہ محبت تمہیں کسی انسان سے جوڑ سکتی ہے مگر حیا تمہیں اللہ سے جوڑ کر رکھتی ہے۔ محبت کبھی ختم ہو سکتی ہے… انسان بدل سکتا ہے۔ تعلق ٹوٹ سکتا ہے۔ مگر اللہ کے لیے بچائی ہوئی حیا کبھی خسارے کا سودا نہیں۔ شاید آج تمہارا دل بھی کسی نامحرم کی طرف کھنچتا ہو۔ تم بھی جانتے ہو کہ یہ تعلق صحیح نہیں… تو اپنے دل سے ایک سوال کرو: "اگر مجھے اس محبت کو حاصل کرنے کے لیے اللہ کی حدود توڑنی پڑ رہی ہیں، تو میں آخر کس چیز کو حاصل کر رہا ہوں؟" اگر تم بہت آگے جا چکے ہو۔ تو یہ مت سمجھنا کہ واپسی ممکن نہیں۔ اللہ کی طرف جانے والا راستہ کبھی بند نہیں ہوتا۔ آج رک جاؤ توبہ کر لو۔ آج اپنی حیا کو واپس لے آؤ۔ ہو سکتا ہے دل بہت روئے۔ ہو سکتا ہے کسی کی یاد بہت آئے۔ لیکن یاد رکھو: اللہ کے لیے چھوڑا ہوا ہر گناہ، اللہ کے ہاں ضائع نہیں ہوتا۔ آخر میں دعا نکلتی ہے... یا اللہ ہمیں ایسی محبت سے محفوظ رکھیے جو ہمیں آپ سے دور کر دے۔ ہماری نگاہوں میں حیا، ہماری زبان میں حیا، ہمارے دل میں حیا اور ہمارے تعلقات میں حیا عطا فرمائیے۔ اگر ہمارا دل کسی ایسی چیز کی طرف مائل ہو جو آپ کو ناپسند ہے، تو ہمارے دل کو اپنی طرف موڑ دیجیے۔آمین۔ #fyp #explore #creatorsearchinsight #fypシ゚viral #unfrezzmyaccount

About