@user619911632811: #🛑خیبرپختونخوا کی 14سالہ حکومت کی کرپشن کھلنے لگی ‼️ سب سے پہلے معدنیات mines and minerals کا کھاتہ دیکھ لیں ۔۔۔ ‼️ خیبرپختونخوا میں صرف ایک سال میں محکمہ معدنیات میں 16 ارب 94 کروڑ روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف 2022 اور 2023 کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق غیر قانونی کان کنی سے صوبے کو 8 ارب روپے نقصان پہنچانے کیساتھ ساتھ نادہندہ ٹھیکہ داروں سے 4 ارب 31 کروڑ روپے وصول نہ کئے جا سکے۔ غیر قانونی مائننگ اور بقایاجات کی عدم وصولی سے صوبائی خزانے کو 3 ارب 8 کروڑ روپے اورمختلف اضلاع میں چیک پوسٹوں اور انسپکٹرز کے باوجود غیر قانونی مائننگ جاری رہنے سے 1 ارب 83 کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔ کوئلہ، باکسائیٹ، لائم اسٹون اور سوپ اسٹون کانوں کے لیز ہولڈرز سے بقایاجات کی عدم وصولی پر 81 کروڑ روپے، جائنٹ وینچر کے دوران ایڈوانس خالص منافع جمع نہ کرانے پر 58 کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔ پشاور میں محکمے کی اراضی کا کرایہ 10 ہزار روپے فی ایکڑ کے بجائے صرف 200 روپے وصول کیا گیا، جس سے 14 کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔ کوہاٹ، نوشہرہ، صوابی، ہری پور اور دیگر مقامات پر سمال ڈیم کے لیے مائننگ واجبات کی عدم وصولی سے 53 کروڑ روپے کا نقصان ریکارڈ کیا گیا۔ پشاور، کوہاٹ اور ڈی آئی خان میں معدنیات کے باقاعدہ ٹھیکہ نہ دینے سے 25 کروڑ روپے کا نقصان ہوا، جبکہ مردان میں رائلٹی کے بقایاجات کی عدم وصولی سے 6 کروڑ 36 لاکھ روپے کا نقصان ہوا۔ جو جو الزام دوسروں پر لگانا شروع کر دے تو مان لیجئے کے یہ PTI کے اپنے کانڈھ ھیں جو وہ دوسروں کے سر تھوپ رھی ھوتی ھے۰ جیسے اب منرلز کا الزام لگا رھے جبکہ پچھلے تیرہ سال سے عمران خان کا خاندان صحت اور منرلز کو چونا لگا رھا ھے۰
in ky pas ab ye hi choran reh gia k jhout etna phelao k wo sach lgny lgy . . pory kpk se record change kia jara . sign bords . htaye jary hai rts bus utha kr punjab le jary logo htaya jara apny log bthaye jary . bulit prof garia pehly ni di jari thi ab aik dm se kesy again sab mill kar biyania bna re awam ko bewakof bna re
2026-10-17 09:14:41
2
Sheraz Fakhar Khan :
😂 😂 😂 hansi aati ha k ham jb chahy apni awam ko bewaqoof bna skty ha 😂 punjab waly kp walo ko bta raha ha k suno currption hoi ha 😂 😂 or hamry wazir keh rahy ha waha dehst gardi control krny k liye govrnr raj lga ha 😂 kon sucha ha 😂
2026-10-17 09:31:09
2
Akhtar z :
ھائے افسوس تبدیلی کے نام پر شرمندگی 😳
2026-10-17 02:45:57
5
DXB :
وہ بولتے ہیں انکا بک بھی جاتا کیونکہ عوام کچے کانوں کی ہے
2026-10-17 03:55:30
2
Rajا Ghulaم Rasooل☑️ :
جب ادارے ہی کرپٹ ہوں اور اداروں کو چلانے والے ہی دو نمبر کرپٹ ہوں تو ان کو ہر چیز میں دو نمبری کرپشن نظر آتی ہے
یے کوئی نئی بات نہیں
پاکستان کی حکو مت کون سی ایک نمبر سب جعلی بیوروکریٹ سے لے کر جج جرنل ہی جعلی لگے ہووے ہیں
وہ ایک ترک کہاوت ہے
جب ایک مسخرا محل میں داخل ہوتا ہے، تو محل محل نہیں رہتا، سرکس بن جاتا ہے
2026-10-17 06:55:04
1
tami khan :
allah en sub ko azab dy jo tax k pesy kha ry hn hum rul ry hn
2026-10-18 10:14:13
0
مسافر جانان :
ھائے افسوس
2026-10-17 14:25:47
1
MicrobiologistDaudBadsha :
aise aise log sahafi jhoot bholty hai jinky kbhi hum ne Naam b nahi sunay
2026-10-17 05:17:50
0
Naseem Iqbal :
jo kuch saloon sy sib kuch per qbza kar ky yeh sabit nahi kar saky .
2026-10-17 07:54:07
0
user3668614951870 :
jhoot hai yeh .pata tha government kuch tu kary ge imran Khan ky khalaf
2026-10-17 14:02:31
0
Paris kamal khattak :
Dollar army Jhut na Bola
Pti Jo be kara hum Imran Khan na sat hnga
2026-10-17 06:20:28
0
DXB :
جھوٹ
2026-10-17 03:55:09
1
user395457 :
ghoot
2026-10-17 07:37:47
0
Raja Masood :
👍👍👍
2026-10-17 01:23:11
1
7star :
😳😳😳
2026-10-17 08:38:31
1
To see more videos from user @user619911632811, please go to the Tikwm
homepage.