@yaqivv: #800cc #suzuki800cc #757 #motorcycle #intruder

Yaq
Yaq
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 17 October 2026 01:10:34 GMT
424
28
4
1

Music

Download

Comments

prestonhills7
Preston Hills :
Graduated I see yes sir 🔥
2026-10-17 01:31:02
1
chop03_
chop03 :
crankin hog again
2026-10-18 16:56:34
0
prestonhills7
Preston Hills :
🔥🔥🔥
2026-10-17 01:30:43
0
To see more videos from user @yaqivv, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#احتجاج      #احتجاج      #احتجاج  #مروت_کنال کے قومی مسئلے کے حوالے سے 21اکتوبر سے 31اکتوبر تک کسی بھی وقت احتجاج کی کال دی جائے گی، احتجاجی کیمپ لگے گا، پہلے بیٹنی آئل اینڈ گیس کمپنی کی گاڑیوں کو بند کیا جائے گا، بعد ازاں گنڈی چوک یا ملنگ اڈہ پر انڈس ہائی وے کو بند کیا جائے گا۔ یہ پوری قوم کا فائنل فیصلہ ہے۔ چئیرمین انعام خان مروت  #یقین_رکھو: 2021 سے 2026 تک کوششوں، کاوشوں اور قربانیوں کا سفر مسلسل جاری رہے گا۔ کسی ظالم اور استحصالی قوت کی طرف سے کوئی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی۔ تحریک کا روز اول سے نعرہ ہے!  🦅🐅📢
#احتجاج #احتجاج #احتجاج #مروت_کنال کے قومی مسئلے کے حوالے سے 21اکتوبر سے 31اکتوبر تک کسی بھی وقت احتجاج کی کال دی جائے گی، احتجاجی کیمپ لگے گا، پہلے بیٹنی آئل اینڈ گیس کمپنی کی گاڑیوں کو بند کیا جائے گا، بعد ازاں گنڈی چوک یا ملنگ اڈہ پر انڈس ہائی وے کو بند کیا جائے گا۔ یہ پوری قوم کا فائنل فیصلہ ہے۔ چئیرمین انعام خان مروت #یقین_رکھو: 2021 سے 2026 تک کوششوں، کاوشوں اور قربانیوں کا سفر مسلسل جاری رہے گا۔ کسی ظالم اور استحصالی قوت کی طرف سے کوئی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی۔ تحریک کا روز اول سے نعرہ ہے! 🦅🐅📢"پہ زور ئے غواڑو"📢🦅🐅 : مروت بیٹنی قومی تحریک کے شہداء اور سرفروش غازیوں کی 6سال پر محیط بےمثال قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی۔ ان شاء اللہ تعالٰی : (1) دریائے کرم سے باران ڈیم کو "متبادل واٹر چینل" کی تعمیر کیلئے ٹینڈر کب لگے گا؟؟؟ (2) لکی مروت سے خانزم کے سپین گند کے ایم پی اے طارق سعید کی سازش پر ایک ارب روپے فنڈ کو خرچ کرنے کیلئے بننے والی غیرقانونی فیزیبیلٹی سٹڈی اور غیرقانونی ٹینڈرز کب منسوخ کئے جائیں گے؟؟؟ (3) گندم، چنے اور دیگر فصلوں کی کاشت/بوائی کے سلسلے میں مروت کنال میں پانی کب چھوڑا جائے گا؟؟؟ : انعام خان چئیرمین مروت بیٹنی قومی تحریک اینڈ پشتون قومی تحریک

About