@fernando.martins997:

Fernando Martins Rocha
Fernando Martins Rocha
Open In TikTok:
Region: BR
Saturday 17 October 2026 01:39:06 GMT
254
46
1
0

Music

Download

Comments

claudia.lopes037
Claudia Lopes :
parabéns Flávio
2026-10-17 01:44:35
0
To see more videos from user @fernando.martins997, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (NCCIA) لاہور زون نے غیر ملکی شہریوں اور آن لائن کاروباروں کو نشانہ بنانے والے مبینہ فراڈ نیٹ ورکس کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے 59 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران ٹیلی کام کمپنیوں کی نقالی کرکے جعلی موبائل اپ گریڈ اور نیٹ ورک پیکجز کی پیشکش کے ذریعے مالی فراڈ، جبکہ آن لائن فوڈ ڈیلیوری پلیٹ فارم سے منسلک ریسٹورنٹس کی ادائیگیوں کو مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر منتقل کرنے جیسے جرائم سامنے آئے۔ کارروائی کے دوران 52 مرد اور 7 خواتین ملزمان گرفتار کیے گئے، جبکہ 61 لیپ ٹاپس، 21 کمپیوٹر سسٹمز اور 52 موبائل فونز برآمد کیے گئے۔ مبینہ جرائم کے ذریعے بیرونِ ملک شہریوں اور کاروباری اداروں کو مالی نقصان پہنچانے اور پاکستان کے ڈیجیٹل و مالیاتی نظام کی ساکھ متاثر کرنے والی سرگرمیوں کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے۔ NCCIA سائبر کرائم اور مالی فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی اور شہریوں کے ڈیجیٹل تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔ #NCCIA #NCCIALahore #CyberCrime

About