*اصل حدیث بخاری میں کیا ہے؟
صحیح بخاری جلد اول، حدیث نمبر 828 میں حضرت ابو حمید ساعدی رضی اللہ عنہ والی حدیث موجود ہے۔ اس میں یہ ہے کہ:
> میں تم سب سے زیادہ حضور ﷺ کی نماز کو محفوظ رکھنے والا ہوں، میں نے دیکھا حضور ﷺ جب تکبیر کہتے تو رفع یدین کرتے، جب رکوع میں جاتے تو رفع یدین کرتے، جب رکوع سے اٹھتے تو رفع یدین کرتے، اور جب دوسری رکعت سے تیسری کے لیے اٹھتے تو بھی رفع یدین کرتے۔
تو اس حدیث میں ایک دفعہ نہیں، بلکہ 4 جگہوں پر رفع یدین کا ذکر ہے۔ اسی لیے امام بخاری نے اسی حدیث سے رفع یدین پر استدلال لیا ہے۔
یہ کہنا کہ اس حدیث میں ایک دفعہ کے بعد سلام تک رفع یدین نہیں کیا، یہ لفظ اس روایت میں نہیں ہے۔
puri hadees keun nai bataty molvi
iss hadees main 4 bar Rafa yaadin Ka hukam ha ye pass sy bolry Hain ky 1 bar keya ha 😳
2026-10-17 05:51:47
7
♡Sania_Noor♡ :
Tirmizi 304 main pori Hadees parh ly
2026-10-17 07:37:06
1
Recher :
hades nambar do yar bokhari ka
2026-10-17 03:51:50
8
Abdul Rauf 🫀💯 :
sahi bukhari 735 number hadees ha nabi pak ne raful dain se namaz pri sahi muslim.ma hadees majood hai aur baki butabar kitabo ma hadees majood hai 400 se zaid hadees majood hai raful e dain ke sath namaz prte thy
2026-10-17 06:10:48
1
SHIAN-E-ALI A.S❤️🩹🙌 2812 :
😂wow ham bi sabit karday Kuch kardain ?
2026-10-17 04:49:22
0
Ramzan :
حدیث نمبر: 735
ترجمہ:
ہم سے عبداللہ بن مسلمہ قعنبی نے بیان کیا، انہوں نے امام مالک سے، انہوں نے ابن شہاب زہری سے، انہوں نے سالم بن عبداللہ سے، انہوں نے اپنے باپ (عبداللہ بن عمر ؓ) سے کہ رسول اللہ ﷺ نماز شروع کرتے وقت اپنے دونوں ہاتھوں کو کندھوں تک اٹھاتے، اسی طرح جب رکوع کے لیے الله اکبر کہتے اور جب اپنا سر رکوع سے اٹھاتے تو دونوں ہاتھ بھی اٹھاتے (رفع یدین کرتے) اور رکوع سے سر مبارک اٹھاتے ہوئے سمع الله لمن حمده، ربنا ولک الحمد کہتے تھے۔ سجدہ میں جاتے وقت رفع یدین نہیں کرتے تھے۔
2026-10-17 03:25:37
4
asif :
قریشی صاحب غلط بیانی نا کیا کرو
2026-10-17 07:12:49
3
Ramzan Electronics Centre :
زندہ باد جناب اب ذرا وعدہ کریں کہ آپ اس حدیث پر ہمیشہ عمل کریں گے اور اپنی عوام کو حکم بھی دیں گے اب اتنا بتا دیں کہ وتر میں رفیع الدین کیوں کرتے ہیں؟ عید کی نمازوں میں رفیع الدین کیوں کرتے ہیں؟ کیا یہ عمل وہاں گھوڑوں کی دم جیسا نہیں ہے ؟ یہاں تو کہیں یہ ذکر موجود نہیں ہے کہ وہ وتر کی نماز کی بات کر رہے ہیں سادہ نماز کی بات کر رہے ہیں یا عید کی نماز کی بات کر رہے ہیں تو پھر آپ تینوں میں سے کونسی نماز پر یہ حکم جاری کریں گے کہ اللّٰہ تعالیٰ کے نبی محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے کس نماز میں بغیر رفع الیدین کے نماز ادا کی اور صحابی نے اسی نماز کا ذکر بیان فرمایا
2026-10-17 03:01:03
7
Muhammad Zikrya :
ahle hdes zinda bad
2026-10-17 03:24:16
3
ابوالعباس محبوب علی :
پھر وتر اور عید کی نماز میں کیوں رفع الیدین کرتے ہوں
2026-10-17 03:25:57
4
Only TILAWAT :
hadees nmb btain
2026-10-17 04:23:29
1
Rasib Kamal :
or bukhari me Jo Sahi husan wali rafayadain wali hadees Hy UN ka pher kiya kry . aap wo hadeesy dhund dhund k laty Hy Jin ko Sahi husan hi hasil nahi Hy. or dosra aap ka wada baba Abdul qadir bhe pher gumrah hua wo bechara bhe sari zindgi rafa yadain Sy namaz parhta raha Hy.
2026-10-17 03:24:30
2
Gaosen.🇵🇰🇰🇭 :
Hadees number sth btya kro agr ni pta to kitab ko.motla kro or ak hadees kai kitabo.me adhi hti dosri me pori
2026-10-17 05:14:44
1
umair shafique. :
hadees nub btao
2026-10-17 03:04:47
1
Athraa_Munda😡💪 :
molvi sahb Malik bin Huwairis ki hadees k bary ma ap Ka kya khayal hai Jin KO Nabi Pak ne farmaya tha k namaz usi Tarah parhna jis Tarah mujy party Dekha hai or unho ne raful yadain Ka tarika btaya hai ye hadees bhi bukhari mai ha
2026-10-17 05:56:32
0
Abdullah khan :
hamre nabi ne hamesha rafedain ke Sath namaz parhi he
2026-10-17 05:54:22
0
Khan Gaming 270 :
2026-10-17 02:33:51
2
Ahmad :
Sahi Bukhari Main Ruku k waqt Rafa Yadain ka zikr nahi hy, laikin Sunan Abu Daood main bilkul hy, Ap ye keh skty hain k ham ni krty, ye ni keh skty k krna galat hy.
محمد بن عمرو بن عطاء بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوحمید ساعدی رضی اللہ عنہ کو سنا ، انہوں نے اصحاب رسول ﷺ میں سے دس افراد کی جماعت میں کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ان میں ابوقتادہ رضی اللہ عنہ بھی تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ میں رسول اللہ ﷺ کی نماز کے متعلق تم سب سے زیادہ باخبر ہوں ، انہوں نے کہا : کیسے ؟ قسم اللہ کی ! تم کوئی ہم سے زیادہ نبی ﷺ کی اتباع کرنے والے تو نہیں ہو یا ہماری نسبت زیادہ قدیم الصحبت تو نہیں ہو ۔ انہوں نے کہا : کیوں نہیں ۔ صحابہ نے کہا : اچھا تو بیان کرو ۔ ( ابوحمید نے ) کہا : رسول اللہ ﷺ جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے اپنے دونوں ہاتھوں کو اٹھاتے ، حتیٰ کہ وہ آپ کے کندھوں کے برابر آ جاتے ، پھر «( الله اكبر )» کہتے ، حتیٰ کہ ہر ہڈی اپنی اپنی جگہ پر ٹھیک طرح سے ٹک جاتی ۔ پھر آپ قراءت فرماتے ۔ پھر «( الله اكبر )» کہتے اور اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے ، حتیٰ کہ دونوں کندھوں کے برابر آ جاتے ۔ پھر رکوع کرتے اور اپنی ہتھیلیوں کو گھٹنوں پر رکھتے اور اعتدال و سکون سے رکوع کرتے ، نہ سر کو جھکاتے اور نہ اوپر اٹھائے ہوتے ، پھر رکوع سے سر اٹھاتے ، تو «( سمع الله لمن حمده )» کہتے ، پھر اپنے ہاتھ اٹھاتے ، حتیٰ کہ کندھوں کے برابر آ جاتے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور خوب اعتدال و سکون سے کھڑے ہوتے ۔ پھر «( الله اكبر )» کہتے اور زمین کی طرف جھکتے اور ( سجدے میں ) اپنے ہاتھوں کو اپنے پہلوؤں سے دور رکھتے ۔ پھر اپنا سر اٹھاتے اور اپنا بایاں پاؤں موڑ لیتے اور اس کے اوپر بیٹھ جاتے ۔ اور سجدے میں اپنے پاؤں کی انگلیاں ( قبلہ رخ ) موڑ لیتے ، پھر ( دوسرا ) سجدہ کرتے ، پھر «( الله اكبر )» کہہ کر اپنا سر اٹھاتے اور اپنا بایاں پاؤں موڑ کر اس پر بیٹھ جاتے ، حتیٰ کہ ہر ہڈی اپنی اپنی جگہ پر لوٹ آتی ۔ پھر دوسری رکعت میں بھی ایسے ہی کرتے ۔ پھر جب دو رکعتوں سے ( تیسری کے لیے ) اٹھتے تو اپنے ہاتھوں کو اٹھاتے ، حتیٰ کہ آپ کے کندھوں کے برابر آ جاتے جیسے کہ نماز شروع کرتے وقت اٹھائے تھے ۔ ( یعنی رفع الیدین کرتے ) پھر بقیہ نماز میں اسی طرح کرتے حتیٰ کہ جب اس سجدہ میں ہوتے جس میں سلام کہنا ہوتا ( تو تشہد میں ) اپنے بائیں پاؤں کو آگے کر دیتے اور بائیں سرین کے حصے پر بیٹھ جاتے ۔ ان سب صحابہ نے کہا : آپ نے سچ فرمایا ۔ آپ ﷺ ایسے ہی نماز پڑھا کرتے تھے ۔
Sunan Abu Dawood#730
نماز کے احکام و مسائل
Status: صحیح
2026-10-17 05:56:56
1
imran khan :
اگر آخرت کے معاملات میں آپ پر اس طرح کی تاویلیں ہو گئی تو کیا کرو گے حضور۔ قبر حشر بھی ہے۔ 75 فیصد امت رفع الیدین کے قائل ہیں
2026-10-17 08:34:47
0
Sajjad Jutt :
2026-10-17 08:06:05
0
Nouman Kiyani :
2026-10-17 09:00:57
0
little dolly :
spicker per bayan Karna kaha Likha hai
DALIL do
2026-10-17 09:08:48
0
Muhammad.Abubakr.qadri. :
koi Aik sirf aik hadees jis mah AP saw ka qol hu.jis mah AP saw ny rafayadain karny ka hukam diya hu.
or mah tumy woh deta hu jis mah AP saw ny tarke e rafayadain ka hukam diya🥰
hazrat jis kam sy allah k nabi s.a.w mana farma dain phr wo kam karna kaisa hy?????????????????????????????????????????????????????????????????????????????
2026-10-17 01:52:23
0
To see more videos from user @mufti.fans1, please go to the Tikwm
homepage.