بھائی سعودی عرب میں رفع الیدین کرتے ہیں اس کو آپ کیوں نہیں مانتے وہ بھی مانو
2026-10-17 03:46:18
28
hamza alhaaj :
to saudia arab me islam hazrat abu bakkar se b pahly aya tha sir
2026-10-17 05:53:09
0
Arslan Goga7 :
دین اللّٰہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ کا نہیں ہے
2026-10-17 07:10:38
21
Sonu🌹An :
السلام علیکم بہت خوب مفتی صاحب😁 اپ ہمیں کوئی قران کی ایت بتائیں جس میں ایک مجلس کی تین طلاق ہے تین شمار کیا جاتا ہے😄 اور اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں کسی صحابی نے ایک مجلس کی تین طلاق دی ہو اور اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین قرار دیا اس کا جواب ضرور دیں😄
2026-10-17 03:38:59
12
Kamran Makhdoom :
ap 3 dafa qbool karny ko 1 nikah Kyo kahty hn
2026-10-17 04:14:56
8
usman :
point hai mufti saab ka
2026-10-17 09:05:10
8
Muhammad Ramzan :
مفتی صاحب غصہ نہ کریں غصہ نہ کریں قران میں جو طریقہ لکھا ہے بس وہی لوگوں کو بتا دیں اپ کی مہربانی ہوگی سورہ بقرہ اور سورہ طلاق کا طریقہ بتا دیں ہمارے لیے وہی کافی ہے ہمیں اپ کے اجتہاد کی اور اپ کے مسلکوں کی ضرورت نہیں
2026-10-17 07:06:23
10
user7278265926182 :
کیا رسول اللّٰہ اور ابوبکر نے اپنے زمانے میں تین طلاق کو ایک نہیں کہا تھا ؟
2026-10-17 07:53:15
5
Ghayas Jeelani :
یہ اپ نے ہی لوگوں کے دماغ میں ڈالا ہے کہ حنفی حنفی 80 سال بعد ابو حنیفہ پیدا ہوئے تھے تو اپ 80 سال پہلے کا دین لوگوں کو بتائیں 80 سال کے بعد کا اور دیوبند کے بات کا دونوں کو مکس اچار بنا کر نہ بتائیں اگر اپ لوگ اصل میں دین پر چلتے تو یہ حنفی مالکی شافی یہ نہ نکالتے
2026-10-17 06:47:07
2
Imran Rasheed :
mufti sab meny khud quran khola or dekh hy ap galat hy quran pak ny kha 3 talaq ik hi tasar hoti hy lekin apny kha manni hy meri
2026-10-17 18:20:51
1
Shawa Property Dealer :
اہل حدیث طلاق کے مسلے میں رجوع کرے
2026-10-21 05:19:35
1
Priority is Islam & Pakistan💚 :
اسکے بعد بھی🤭🤭🤭
2026-10-17 04:45:11
1
FBM Products :
رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ کے ابتدائی زمانے میں ایک وقت کی تین طلاق ایک طلاق مانی جاتی تھی اگر ایسا نہیں تھا تو پھر عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ کو حکم دینے کی کیا ضرورت تھی؟
آپکی باتوں سے ہی اپکا جوب ملتا ہے
2026-10-18 05:09:48
2
Ahmad :
alhamduliallah i respect both 🥰
2026-10-17 04:23:29
4
Rehan Sultan :
دوسری بار آپ کو لائیک کررہا ہوں
2026-10-17 09:41:02
2
Ahmad Optical Official :
اس نے بھی یہ طارق مسعود کا ویڈیو کلپ چلایا ہے اس سے درخواست ہے کہ اپنے مولانا سے کہے کہ جس مفتی کی وہ بات کر رہا ہے اس کی پوری ویڈیو دیکھے جا کے اس نے دلائل سے بات کی ہے صرف سعودیہ کا نام نہیں لیا یہاں پر سعودی عرب کا نام لیا ہے وہ کلک اٹھا کر چلا دیا ہے ایسے دھوکے مت دو عوام کو قیامت والے دن جواب بھی دینا ہے اللہ رب العزت کے ہاں پوری بات بتایا کرو اور سمجھایا کرو جزاک اللہ
2026-10-17 07:55:10
3
Engr. Muhammad Iqbal kamboh :
kahan فرمایا zara share kar dyn idar hi
ta ke hum parh lyn
2026-10-17 15:05:15
0
Salman Mughal :
mufti Tariq masuud zinda bad
2026-10-18 17:25:58
1
Mr hurairaqureshi :
ap ko samjna ho ga
2026-10-17 19:21:50
0
umarshah12343 :
صحیح ہے آپ کیوں امام ابو حنیفہ کی پیروی کرتے ہو نبی کا کوئی قول آ جائے آپ یہ دیکھتے ہو امام ابوحنیفہ نے کیا کہا
صرف اور صرف پیروی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اور اطاعت اللہ کی
2026-10-17 15:47:22
1
Mr faizan zai🔥🔥 :
ap Jo hazrat Omer Ka fatwa dety hai sirf to yahi sawal apka liya b hai Islam kia hazrat Omer ki khilafat me Aya hai Nabi k time par nhi
2026-10-17 23:18:05
1
Saim Ali :
کمال یار کمال دلیل 🥰
2026-10-18 04:13:30
1
👑__Asfand Afridi__👑 :
مفتی صاحب اپ نے میدان میں ان کو چپ کرادیا ہے۔
قرآن کریم اور حدیث کے نام پر یہ لوگوں کو گمراہ کررہے ہیں ہر مسئلہ میں یہ خود سے تشریحات کرتے ہیں اور اس کو نام قرآن کریم اور حدیث کا دیتے ہیں لیکن جب سامنے بیٹھتے ہیں تو پھر نہ قرآن کریم سے حوالہ دینے کے قابل ہوتے ہے اور نا احادیث سے،
علماء کے اقوال بیان کرنا شروع کردیتے ہیں۔ افسوس
2026-10-17 13:04:21
4
Shamim Moavia Rajpoot :
واہ شیخ واہ
2026-10-17 04:56:31
2
Umair Burney :
یہی تو ہم بھی کہتے ہیں وہاں جو مزارات ڈھائے تو کیا سعودیہ میں اسلام 1922 میں آیا
2026-10-17 06:45:39
2
To see more videos from user @zargulldin.bitani, please go to the Tikwm
homepage.