@gumename865: جب میں نے 1921 میں پہلا آذاد سکول کهولا توهمارے پاس استادوں کی بہت کمی تهی.اسلیئے کبهی کبهی میں خود بهی بچوں کو پڑهاتاتها.دوسری بات یہ کہ همارے پاس پیسوں کی کمی تهی اور استادوں کو اچهی تنخواہیں بهی نہیں دے سکتے تهے.لاهور میں خلافت کانفرنس کیلئے گیاتها وهاں ضلع بنوں کے گاوءں میراخیل سے تعلق رکهنے والے امیرمختارخان سے ملاقات هوئ اسنے اپنے دو بیٹے همارے سکول میں پڑهانے کیلئے بخش دیئے .بڑے کانام امیرممتازخان اورچهوٹے کانام مقصودجان تها.مقصودجان سکول کاپہلا هیڈماسٹرتها. انگریزکو همارے سکول پسند نہیں تهے.وه همارے استادوں کو ڈراتے دهمکاتے اس پہ کام نہ هوتاتو اچهی تنخواہ کا لالچ دیتے وہ همارے سکولوں میں استادوں کو نہیں چهوڑتے تهے. لوگوں میں تعلیم .بهائ چارہ.محبت اور قوم پرستی کاجذبہ پیدا کرنے کیلئے میں نے گاوءں گاوءں گهر گهر کے دورے شروع کئے.میرے ان دوروں سے انگریز خوفزدہ هوگئے. سرهملٹن گرانٹ همارے صوبے کا چیف کمشنر تها انہوں نے میرے باپ کوبلایا اور کہا کہ آپ کابی بیٹا باچاخان کیا کررہاهے سب لوگ خاموش بیهٹے هیں وہ سکولیں کهول رهاهے دورے کررها هے.انگریز حکومت سے آذدی کیلئے لوگوں کو اکسا رهاهے.یہ ٹهیک کام نہیں هے بیٹے کوسمجهاوءں اور منع کرو ان کاموں سے .سعدالله جو چیف کمشنر کا سیکرٹری تهاانہوں نے میرے بابا کو کہا کہ چیف کمشنر آپکی بہت عزت کرتا ہے.آپ چیف کمشنرکیلئے اپنے بیٹے کو نہیں روک سکتے. میرا باپ آیا مجهے بٹهایا اور سمجهانے لگا کہ غفار خان بیٹے آپ بڑے اور معزز گهرانے کے بندے ہو زندگی کی تمام سهولیات آپ کومل سکتی آپ کیوں اتنے طاقتور اور ظالم لوگوں سے دشمنی مول لے رهےهو.سب لوگ خاموش هے آپ کیوں حکومت کو ناراض کررہےهو. میں نے کہاٹهیک ہے بابا آپ چاهتے هے تو نہیں کرونگا.بہت لوگوں نے نماز چهوڑی هے میں بهی نماز نہیں پڑونگا پهر آپ یہ نہ کہے کہ نماز کیوں نہیں پڑهتے.بابا نے کہا نماز تو بیٹا فرض هے وہ کیسے چهوڑا جاسکتاهے.میں نے کہا نماز کی طرح علم بهی ہر مرد و عورت پر فرض هے .تعلیم کے بعد انگریز شاید نماز پہ بهی پابندی لگائے تو نماز بهی چهوڑنی پڑےگی. کل میراباپ کمشنرکے پاس گیااور کہا کہ آپ لوگوں کی خوشنودی کیلئے ہم اپنے دین کو نہیں چهوڑسکتے گیارہ دسمبر 1921 کو ہم سکول میں فٹبال گراونڈ بنانے کے کام میں لگے تهے کہ پولیس والے آئے اور مجهے پکڑ کر لے گئے.کل ڈپٹی کمشنر کے سامنے پیش کیاگیا.میرا جرم سننے کے بعد ڈپٹی کمشنر نے مجهے 3 سال قید بمشقت کی سزا سنائ اور جیل بهیج دیا........ باچا خان #foryoupage❤️❤️ #ilyaskhankp #bachakhan #ANP #khudayikhidmatgar @Aimal Wali Khan

کامریڈ🚩
کامریڈ🚩
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 17 October 2026 01:51:57 GMT
31225
2060
72
77

Music

Download

Comments

ijaz.patan3
ijaz Pathan ✌️🖤😎🪽 :
Jaaaaaarr ANP Jaaaaaaaarr 🥰🥰🥰
2026-10-17 14:14:35
1
sajid___khan__0
Sajid khan :
Allah de mong la aqal fiqar sabar o u soch rakey che dase mong Sara wale[High five]
2026-10-17 12:04:37
3
mirwais.khan.cargo
MIRWAIS KHAN CARGO SERVISE :
Allah de obakha Baba
2026-10-17 08:24:53
1
bakhtiar56430
bakhtiar56430 :
qurban shama bacha Khan
2026-10-18 03:25:57
0
jehan.zeb.khan.cha
jehan zeb khan chamkani :
👍👍👍
2026-10-17 06:59:23
0
digicube3
TheExplorerArrived :
🥰 Bacha Khan
2026-10-17 13:32:06
0
ismail.shah2129
Ismail shah :
2026-10-17 13:07:32
0
ramzan.khan5554
⛰️ پشتون .🚩 :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-17 13:28:31
0
user955991964
Qazi Naveed :
Allah de obakha Baba
2026-10-17 10:22:23
0
hbilalkhan41
H Bilal Khan46 :
2026-10-17 10:48:25
0
hammadkin72
🤘Hammad💥 king🤟 135❤❤❤ :
Bacha khani pakar da
2026-10-17 11:42:51
0
jawadkhan05696
JAWAD AHMAD :
bacha kho bacha de kana
2026-10-17 13:48:16
0
aitesam_804
aitesam_804 :
hum showawat dpokhtano kri da ao yarigi m da potano na kna
2026-10-17 11:10:47
0
userbseyryxown
Ijaz Shah :
Da janatyan dy rora ♥️
2026-10-17 16:06:01
0
haroonabbas788
haroonabbas :
بس پختون قام نن ہم نہ پوہیگی
2026-10-17 09:49:40
0
umarkamalbjr
umarkamal :
❤️❤️❤️
2026-10-17 08:28:08
1
yousuf.khan5419
Yousuf Khan :
🤪🤪🤪
2026-10-17 21:59:46
0
syed.umar100
Syed Umar :
🥰🥰🥰
2026-10-17 15:38:58
0
yousuf.khan5419
Yousuf Khan :
🌹🌹🌹
2026-10-17 21:59:48
0
adil.pakhalvi
Adil Pakhalvi :
💖🥰💖
2026-10-17 16:51:58
0
ma.edits.no
M A,😎✌️ :
🥰🥰🥰
2026-10-17 17:05:17
0
sarfraz.ahmed1287
Sarfraz Ahmed :
😁😁😁
2026-10-17 22:04:43
0
syedishfaqshah65
Syed Ishfaq Shah :
💕💕💕
2026-10-17 15:31:12
0
syedishfaqshah65
Syed Ishfaq Shah :
🥰🥰🥰
2026-10-17 15:31:10
0
zubii060
💫منتري ! صاحب 💸 :
🥺
2026-10-17 04:26:57
0
To see more videos from user @gumename865, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About