@anaquintanilla92: 100ML Dog Outdoor& Indoor Para#perro y#gatos#tiktok Creator

anaquintanillashop
anaquintanillashop
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 17 October 2026 02:33:37 GMT
20
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @anaquintanilla92, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

🤝😔🙌፦𝐠𝐮𝐲 𝐨𝐮𝐭𝐟𝐢𝐭” 𝐭𝐨 𝐡𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞 𝐚 _𝐛𝐚𝐝 𝐝𝐚𝐲_, 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭? 𝐒𝐨 𝐲𝐨𝐮 𝐬𝐭𝐢𝐥𝐥 𝐥𝐨𝐨𝐤 𝐟𝐢𝐫𝐦 + 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐝𝐞𝐧𝐭 𝐞𝐯𝐞𝐧 𝐰𝐡𝐞𝐧 𝐲𝐨𝐮’𝐫𝐞 𝐢𝐧 𝐚 _𝐛𝐚𝐝 𝐦𝐨𝐨𝐝_, 𝐭𝐡𝐞 𝐤𝐞𝐲 𝐢𝐬: 𝐬𝐢𝐦𝐩𝐥𝐞, 𝐧𝐞𝐚𝐭, 𝐚𝐧𝐝 𝐧𝐞𝐮𝐭𝐫𝐚𝐥 𝐜𝐨𝐥𝐨𝐫𝐬. 𝐀 𝐝𝐢𝐠𝐧𝐢𝐟𝐢𝐞𝐝 𝐨𝐮𝐭𝐟𝐢𝐭 = 𝐩𝐞𝐨𝐩𝐥𝐞 𝐚𝐮𝐭𝐨𝐦𝐚𝐭𝐢𝐜𝐚𝐥𝐥𝐲 𝐫𝐞𝐬𝐩𝐞𝐜𝐭 𝐲𝐨𝐮. ### *3 𝐅𝐨𝐫𝐦𝐮𝐥𝐚𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐚 𝐃𝐢𝐠𝐧𝐢𝐟𝐢𝐞𝐝 𝐆𝐮𝐲 𝐎𝐮𝐭𝐟𝐢𝐭 𝐭𝐨 𝐁𝐞𝐚𝐭 𝐁𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐲𝐬* 1. 𝐒𝐦𝐚𝐫𝐭 𝐂𝐚𝐬𝐮𝐚𝐥 𝐂𝐄𝐎 𝐌𝐨𝐝𝐞 𝐅𝐨𝐫 𝐜𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞, 𝐰𝐨𝐫𝐤, 𝐨𝐫 𝐡𝐚𝐧𝐠𝐢𝐧𝐠 𝐨𝐮𝐭 𝐛𝐮𝐭 𝐬𝐭𝐢𝐥𝐥 𝐫𝐞𝐬𝐩𝐞𝐜𝐭𝐞𝐝 - 𝐓𝐨𝐩: 𝐏𝐥𝐚𝐢𝐧 𝐎𝐱𝐟𝐨𝐫𝐝 𝐬𝐡𝐢𝐫𝐭 𝐢𝐧 𝐧𝐚𝐯𝐲, 𝐛𝐥𝐚𝐜𝐤, 𝐨𝐫 𝐰𝐡𝐢𝐭𝐞. 𝐑𝐨𝐥𝐥 𝐮𝐩 𝐭𝐡𝐞 𝐬𝐥𝐞𝐞𝐯𝐞𝐬 𝐚 𝐛𝐢𝐭. - 𝐁𝐨𝐭𝐭𝐨𝐦: 𝐂𝐡𝐢𝐧𝐨 𝐩𝐚𝐧𝐭𝐬/𝐚𝐧𝐤𝐥𝐞 𝐩𝐚𝐧𝐭𝐬 𝐢𝐧 𝐤𝐡𝐚𝐤𝐢, 𝐜𝐡𝐚𝐫𝐜𝐨𝐚𝐥, 𝐨𝐫 𝐛𝐥𝐚𝐜𝐤. 𝐍𝐨 𝐫𝐢𝐩𝐬. - 𝐒𝐡𝐨𝐞𝐬: 𝐋𝐨𝐚𝐟𝐞𝐫𝐬, 𝐂𝐡𝐞𝐥𝐬𝐞𝐚 𝐛𝐨𝐨𝐭𝐬, 𝐨𝐫 𝐜𝐥𝐞𝐚𝐧 𝐰𝐡𝐢𝐭𝐞 𝐬𝐧𝐞𝐚𝐤𝐞𝐫𝐬. - 𝐄𝐱𝐭𝐫𝐚: 𝐋𝐞𝐚𝐭𝐡𝐞𝐫/𝐬𝐭𝐞𝐞𝐥 𝐰𝐚𝐭𝐜𝐡 + 𝐬𝐮𝐧𝐠𝐥𝐚𝐬𝐬𝐞𝐬. *𝐕𝐢𝐛𝐞𝐬:* 𝐂𝐚𝐥𝐦 𝐛𝐮𝐭 𝐝𝐨𝐦𝐢𝐧𝐚𝐧𝐭. 𝐁𝐚𝐝 𝐝𝐚𝐲 𝐬𝐭𝐞𝐩𝐬 𝐚𝐬𝐢𝐝𝐞. 2. 𝐌𝐨𝐧𝐨𝐜𝐡𝐫𝐨𝐦𝐞 𝐌𝐢𝐧𝐢𝐦𝐚𝐥𝐢𝐬𝐭 𝐓𝐡𝐞 𝐞𝐚𝐬𝐢𝐞𝐬𝐭 𝐛𝐮𝐭 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐚 𝐬𝐭𝐫𝐨𝐧𝐠 𝐞𝐟𝐟𝐞𝐜𝐭 - 𝐓𝐨𝐩: 𝐅𝐢𝐭𝐭𝐞𝐝 𝐛𝐥𝐚𝐜𝐤 𝐜𝐫𝐞𝐰 𝐧𝐞𝐜𝐤/𝐡𝐞𝐧𝐥𝐞𝐲 𝐓-𝐬𝐡𝐢𝐫𝐭, 𝐧𝐨𝐭 𝐨𝐯𝐞𝐫𝐬𝐢𝐳𝐞𝐝 - 𝐁𝐨𝐭𝐭𝐨𝐦: 𝐁𝐥𝐚𝐜𝐤 𝐝𝐫𝐞𝐬𝐬 𝐩𝐚𝐧𝐭𝐬 𝐨𝐫 𝐬𝐥𝐢𝐦-𝐟𝐢𝐭 𝐛𝐥𝐚𝐜𝐤 𝐰𝐚𝐬𝐡𝐞𝐝 𝐣𝐞𝐚𝐧𝐬 - 𝐎𝐮𝐭𝐞𝐫: 𝐎𝐯𝐞𝐫𝐬𝐡𝐢𝐫𝐭 𝐨𝐫 𝐜𝐡𝐨𝐫𝐞 𝐣𝐚𝐜𝐤𝐞𝐭 𝐢𝐧 𝐚 𝐦𝐚𝐭𝐜𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐜𝐨𝐥𝐨𝐫 - 𝐒𝐡𝐨𝐞𝐬: 𝐁𝐨𝐨𝐭𝐬 𝐨𝐫 𝐟𝐮𝐥𝐥 𝐛𝐥𝐚𝐜𝐤 𝐬𝐧𝐞𝐚𝐤𝐞𝐫𝐬 *𝐕𝐢𝐛𝐞𝐬:* 𝐌𝐲𝐬𝐭𝐞𝐫𝐢𝐨𝐮𝐬, 𝐟𝐨𝐜𝐮𝐬𝐞𝐝, 𝐧𝐨 𝐝𝐫𝐚𝐦𝐚. 3. 𝐎𝐥𝐝 𝐌𝐨𝐧𝐞𝐲 𝐂𝐥𝐞𝐚𝐧 𝐋𝐨𝐨𝐤 𝐋𝐨𝐨𝐤𝐬 𝐞𝐱𝐩𝐞𝐧𝐬𝐢𝐯𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡𝐨𝐮𝐭 𝐛𝐢𝐠 𝐥𝐨𝐠𝐨𝐬 - 𝐓𝐨𝐩: 𝐍𝐞𝐚𝐭 𝐩𝐨𝐥𝐨 𝐬𝐡𝐢𝐫𝐭 𝐨𝐫 𝐥𝐢𝐧𝐞𝐧 𝐬𝐡𝐢𝐫𝐭 𝐢𝐧 𝐞𝐚𝐫𝐭𝐡 𝐭𝐨𝐧𝐞𝐬: 𝐨𝐥𝐢𝐯𝐞, 𝐜𝐫𝐞𝐚𝐦, 𝐦𝐨𝐜𝐡𝐚 - 𝐁𝐨𝐭𝐭𝐨𝐦: 𝐒𝐭𝐫𝐚𝐢𝐠𝐡𝐭-𝐜𝐮𝐭 𝐝𝐫𝐞𝐬𝐬 𝐩𝐚𝐧𝐭𝐬 𝐢𝐧

کیا آپ جانتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ ؟  😱 پاکستان کے معروف ای/ٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے خود اپنے خاندانی پس منظر کے حوالے سے وادیٔ تیراہ اور اورکزئی نسبت کا ذکر کیا تھا۔۔۔۔۔۔ 👇 تحریر: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔OFFICACAL۔۔۔۔  Afridi ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ✍️ ڈاکٹر عبدالقدیر خان یکم اپریل 1936ء کو بھوپال میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد عبدالغفور خان استاد تھے۔۔۔۔ جبکہ والدہ زلیخا تھیں۔  1952ء میں وہ پاکستان آئے اور کراچی میں اپنی تعلیم جاری رکھی۔ بعد ازاں انہوں نے یورپ کا رخ کیا، جہاں برلن کی ٹیکنیکل یونیورسٹی، ڈیلفٹ یونیورسٹی اور بیلجیم کی کیتھولک یونیورسٹی آف لیوون سے اعلی تعلیم حاصل کی۔ 1967ء میں انہوں نے ڈیلفٹ سے میٹالرجی میں ماسٹرز اور 1972ء میں لیوون سے میٹالرجیکل انجینئرنگ میں ڈاکٹریٹ مکمل کی۔۔۔۔۔۔ 1976ء میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان پاکستان واپس آئے اور ملک کے ی/ورینیم افزودگی پروگرام میں اہم کردار ادا کیا۔ اسی دور میں  Engineering Research Laboratories (ERL)  قائم ہوئی۔۔۔۔جسے 1981ء میں ۔۔۔۔۔۔ Dr. A.Q. Khan Research Laboratories (KRL)  کا نام دیا گیا۔ پاکستان کے ج/وہری پروگرام کی تکمیل کے بعد 28 مئی 1998ء کو چاغی میں پاکستان نے چھ ج/وہری تجربات کیے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان اس پورے ج/وہری پروگرام کے نمایاں سائنسدانوں میں شامل تھے۔۔۔۔۔ لیکن ان کی زندگی کا ایک مشکل باب 2004ء میں سامنے آیا، جب ج/وہری ٹیکنالوجی کی بیرون ملک منتقلی کے الزامات کے معاملے میں انہوں نے سرکاری طور پر ذمہ داری قبول کی۔ صدر جنرل پرویز مشرف نے انہیں معافی دی۔۔۔۔ تاہم وہ کئی سال گھر میں نظر بند رہے۔۔۔ 2009ء میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد ان کی نظر بندی ختم ہوئی۔ اب آتے ہیں اس بات کی طرف جس پر اکثر بحث ہوتی ہے۔۔۔۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے 2019ء کی ایک تقریب میں اپنے خاندان کو اورکزئی خاندان سے منسوب کیا تھا۔ اس بیان کا حوالہ ان کی سوانح کے مراجع میں بھی موجود ہے۔ اس کے علاوہ۔۔۔۔ Express Tribune نے 2010ء میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی ایک تحریر کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ انہوں نے اپنے آباؤ اجداد کے تیراہ سے آ کر بھوپال میں آباد ہونے کا ذکر کیا تھا اور اپنی والدہ کی نسبت بھی تیراہ سے بیان کی تھی۔۔۔۔۔ یعنی تیراہ اور اورکزئی نسبت کا ذکر خود ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے اپنے بیانات سے ملتا ہے۔ 💪 ڈاکٹر عبدالقدیر خان 10 اکتوبر 2021ء کو اسلام آباد میں 85 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انہیں پاکستان کے ج/وہری پروگرام کے اہم ترین سائنسدانوں میں شمار کیا جاتا ہے اور انہیں ہلال امتیاز اور نشان امتیاز جیسے قومی اعزازات بھی ملے۔ تاریخ صرف وہ نہیں جو لوگ دوسروں کے بارے میں لکھیں کبھی کبھی تاریخ کا سب سے اہم حوالہ خود اُس شخصیت کا اپنا بیان ہوتا ہے۔ آپ نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا یہ بیان پہلے سنا یا دیکھا تھا؟  ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے نواز شریف کے نام خط میں آخر کیا لکھا تھا۔۔۔۔۔۔؟  یہ اہم خط اگلی پوسٹ میں پیش کروں  یا نہیں۔۔۔۔۔۔ ایک اہم وضاحت👇 ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے حوالے سے مجھے دو مختلف ویڈیوز ملی ہیں۔ ایک ویڈیو میں وہ خود کو یوسفزئی کہتے ہیں، جبکہ دوسری ویڈیو میں وہ اپنے آپ کو اورکزئی کہتے ہیں۔ اسی وجہ سے میں اس معاملے میں جلدی سے کوئی حتمی نتیجہ نہیں نکالنا چاہتی۔ میں کوشش کر رہی ہوں کہ دونوں ویڈیوز اور دستیاب مستند حوالوں کو مزید دیکھ کر اصل حقیقت آپ سب کے سامنے پیش کروں۔ مقصد صرف درست تاریخی معلومات تک پہنچنا ہے۔  #DrAbdulQadeerKhan #AQKhan #Tirah #Orakzai #PakistanHistory

About