@zoya__naz: میری عمر تو بیت گئی تمہیں پانے میں تمہاری عمر دراز ہو تمہاری خیر ہو میں نے تو جو کھونا تھا وہ کھو چکی میں اپنی آخری حد تک تمہیں پانے میں لگی رہی مگر تم کبھی میرے نہ ہو سکے میں نے اپنا سارا وقت تم پر خرچ کر دیا اپنے تمام خوابوں کو فراموش کر کے بس تمہیں چاہا اور تمہیں مانگا مگر نہ وہ خواب ملے واپس اور نہ تم میرے ہوئے میرا تو جو جانا تھا چلا گیا اب تمہیں بد دعا دینے کا کیا فائدہ تمہارے برباد ہونے سے کونسا تم مجھے مل جاؤ گے میں تو سب کھو چکی تم نے جو پانا ہے پا لو تم نے کہا تھا نہ تم مجھ سے بہتر ڈھونڈھ لو گے جاؤ ڈھونڈ لو بہتر تمہیں چھوڑ دیا میں نے جب کوئی مجھ سا مل گیا تو بتانا مجھے میں تمہاری کامیابی کا جشن خود مناؤں گی اور اگر کوئی مجھ سے بہتر نہ ملا تو پھر میرے پاس لوٹ کر نہ آنا میں تمہیں اب پانے کہ حوسلہ نہیں رکھتی تم میری زندگی سے ہمیشہ کیلیے جا چکے ہوں اب بس میری یہی دعا ہے کہ خدا تمہارے ساتھ وہ نہ کرے جو تم نے میرے ساتھ کیا تم اپنی زندگی کسی اور کے ساتھ شروع کر لو میرا کیا ہے میں تو زندگی جی چکی تمہارے نام پر جی چکی اب تو بس تمہاری یادیں ہیں اور میں ہوں #💔 #foryou #foryoupage

💔
💔
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 17 October 2026 02:58:34 GMT
28642
1613
12
266

Music

Download

Comments

tanhaipasand759
𝒕𝒂𝒏𝒉𝒂𝒊 𝒑𝒂𝒔𝒂𝒏𝒅 🖤🙂 :
caption please
2026-10-17 11:03:17
0
relationshipgoals566
Aaiza 110 :
kuch log zinda hokr mary hoy mehsos hoty hin
2026-10-17 06:18:00
3
user4349589532201
گہرے زخم :
100% right
2026-10-17 08:35:54
0
malik_lashari
Bubloo🫀 :
Caption bhai plzzz 🫶🏻🤌🏻
2026-10-17 09:03:28
0
alyrubab24
ALYRUBAB24 :
sahi
2026-10-17 09:06:58
1
mehmood1042
❤️‍🩹 :
🥰🥰🥰
2026-10-17 03:40:26
4
sheikh_saab29
✨ミ★ 𝘚𝘩𝘦𝘪𝘬𝘩 𝘶𝘣𝘢𝘪𝘥 ★彡 :
🥰🥰🥰
2026-10-17 03:33:58
3
user971761631
I'm Queen 👑 :
🥰🥰🥰
2026-10-17 03:45:19
3
wolfrulesforlife
MR.M 🔞 :
💯💯💯
2026-10-17 08:33:44
0
ghulammurtaza9514
💔❤️‍🔥myth .. asad❤️‍🔥💔 :
🌹🌹🌹
2026-10-17 11:20:03
0
str4ng3r91
🐿 CereLac 🐿 :
🥰
2026-10-17 06:58:13
0
raheem.ali4567
Raheem Ali :
😥😥😥
2026-10-17 04:48:33
0
guriya_907
꧁༺ 𝔾𝕦𝕣𝕚𝕪𝕒 ༻꧂ :
خدا اُن کو اس کا اجر دے، جنہوں نے ہمارے مُشکل دنوں کو اور مُشکل بنایا!!!❤️‍🩹🤲🏻
2026-10-17 05:23:52
1
To see more videos from user @zoya__naz, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About