راتوں کو نیند نہیں آتی بس 💔😭
سوچیں ستاتی ہیں 🥀💭
دل نے سب سے کنارہ کر لیا ہے 🌸🙏
خاموش رہنا سیکھ لیا ہے 😔🖤
کوئی نہیں 🫵🫂 سمجھتا اس دل کا حال
سب ہنسی میں اڑا دیتے ہیں 🥺💔
میں 💯🥲 ٹھیک ہوں کا جھوٹ بول بول کر
تھک گئی ہوں 💔😭
شاید میرے حصے میں بس تنہائی ہی لکھی ہے 🥲💔🌙
2026-10-17 08:38:18
0
To see more videos from user @alishahoye1, please go to the Tikwm
homepage.