جب شمع بجھے اور رات ڈھلے
سائے بھی بدن سے دور چلے
اک سناٹا سا چھاتا ہے
یہ دل تنہا ہو جاتا ہے
نہ کوئی آ کر بات کرے
نہ درد میں کوئی ساتھ چلے
بس اپنی ہی آواز سنوں
خاموشی کے دھاگے بنوں
ماضی کے بچھڑے لمحوں کی
کچھ دھندلی سی تصویروں کی
اک بھیڑ سی دل میں لگتی ہے
جب تنہائی جاگتی ہے
پر یہ تنہائی بھی خوب ہے
خدا سے باتیں کرتی ہے
دنیا کے شور سے دور کہیں
یہ خود سے ہم کو ملاتی ہے
درد پٹھان
💔💔💔ٹوٹ چوکا ہوں یار 💔💔💔
2026-10-17 05:26:19
0
To see more videos from user @hassan_wirtes04, please go to the Tikwm
homepage.