انسان پرفیکٹ بنتے بنتے خود کو زمینی خدا سمجھ بیٹھتا ہے ۔وہ لوگوں کوان کی (کچی عمر)کی غلطیوں اور الزامات سے پہچانتا ہے وہ یہ نہیں جانتا کہ وہ اپنی اس غلطی سے کتنا شرمسار ہے۔
اگر آپ اپنا ظرف دکھا رہے ہیں ۔ کسی کی غلطی کے بعد اس سے بات چیت کر رہے ہیں لیکن اگر آپ وقت آنے پر اس انسان کو طنز میں وہی پرانی باتیں دہراتے ہیں تو آپ نے اپنے نیک عمل کو راکھ کر لیاتباہ و برباد کر لیا۔
اس کا مطلب ہے شروعات بھی آپ نے کی اور طنز بھی آپ نے مارا۔
(ظرف والے انتقام نہیں لیتے اپنی اچھی چیزیں جمع کرتے ہیں اور چلے جاتے ہیں)
یاد رکھیں ہر انسان دنیا میں کوشش کرتا ہے ۔
2026-10-17 05:12:55
1
Waqar sial 🙃🫀 :
bilkul
2026-10-17 11:35:46
0
Rahmeen :
j
2026-10-17 10:06:50
1
Zomii💭 :
🥰🥰🥰
2026-10-17 11:25:55
0
ShaZil_Khokhar 302 👑 :
♥️♥️♥️
2026-10-17 11:13:46
0
Engineer Mirza Tahir²⁸¹² :
💯💯💯
2026-10-17 09:59:35
1
To see more videos from user @muhtaramsays, please go to the Tikwm
homepage.