میں مسلم لیگ ن کا سپورٹر ہو لیکن بیرسٹر گوہر کو سن کر رونا آیا [Teary eyed]
2026-10-17 11:37:53
82
𝑇𝑎𝑙ℎ𝑎 𝑠𝑎𝑙𝑎𝑟 ♛꧂ :
he is sobbing while talking
2026-10-17 16:47:44
0
👑 Yar Bash Ejaz Khan 👑 :
اتنا ظلم بھی نہیں کرنا چاہیے
2026-10-17 05:00:02
72
رانا دانش پرویز 💫 :
بہت ظلم کیا ہے ان ظالموں نے 😢
وقت ائے گا ہمارا بھی
2026-10-17 16:36:00
21
Yaseen Bapar :
Geo gohar 🥰🥰🥰🥰🥰🥰804
2026-10-17 08:10:43
8
🥷🏻KHAN BHAI ⚔️🇸🇦⚔️ :
⚔️🇸🇦⚔️Yes right 😔
2026-10-17 18:32:55
4
Mudassar Ali :
IMRAN KHAN zinda bad
2026-10-17 19:17:10
1
★彡[ᴵʳᶠᵃⁿ ᵁᴸᴸᴬᴴ]彡★ :
soo sed pakhton 🥺
2026-10-17 17:32:47
2
꧁Z҉𝖆𝒌𝒊𝒓ᕯ𝑵𝒊𝒃𝒆❺❻☚꧂ :
قسم سے رونا آگیا 😭
2026-10-17 10:24:26
22
sayed Niamatullah :
آپ کا لیڈر بھی امن پسند آپ ان کے پسند
2026-10-17 09:58:18
25
Tribal@Junaid_Orakzai :
ان کے ضمیر مر چکے ہیں ان کو کوئی بات نہیں اثر نہیں کرے گی
2026-10-17 12:12:47
11
Shino Khan :
king imran khan❤️
2026-10-17 14:49:21
5
BK⚜️ :
Imran khan 804💔💔🤲
2026-10-17 22:26:14
4
Chudhry Shani Gujjar :
سلطان وہی ہوتا ہے جسے عوام بناۓ
تخت پر زبردستی تو یزید بھی بیٹھا تھا
2026-10-17 17:41:44
4
🇵🇰 𝐒 𝐇 𝐀 𝐍 𝐈 804 🇧🇫 :
JeO HazaRo SaL KhaN
2026-10-17 20:27:45
2
Imran Khan :
Imran khan sub
2026-10-17 09:50:30
6
umarkhan :
pare leky log h ksm se en s km lena chye ta Pakistan k lye Ulta un p zulm Kya jrha h
2026-10-17 13:18:04
5
Manzar12 :
اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
2026-10-17 12:18:08
5
M Ali :
2026-10-17 09:33:45
6
mohsin_khan234 :
ہم سب کچھ ہو سکتے ہیں مگر دہشت گرد نہیں ہو سکتے۔ یہ ظلم زیادتی 1947 سے ہوتی ا رہی ہے۔ پاکستان بنا بننے کے بعد تینوں صوبوں کو نام دیا گیا لیکن خیبر پختون خواہ کا تو نام ہی نہیں تو اس وقت۔ ہم تو وہ لوگ ہیں چاہے1948 کا جنگ ہو 72 کا جنگ ہو یا 65 کا جنگ ہو یا 199 کا ہم تو سب سے اگے تھے ہمارے خون پہ تو یہ ملک کڑا ہے۔ مسئلہ سارا ہمارے زمین پہ معدنیات کا ہے، مسئلہ سارا ہمارے خون کا ہے جسے بہا کر ان کو پیسے ملتے ہیں ڈالرز ملتے ہیں اور جو سب سے بڑا مسئلہ ہمارا ہے ہم چوکیداروں کی غلامی قبول نہیں کر رہے۔ اور نہ ہی کریں گے انشاءاللہ۔
2026-10-17 14:41:08
7
SATTAR KHAN :
ایسے باتیں سن کر میرادل پھٹ جاتا ہے
پتہ نہیں یہ لوگ اتنا ظلم کیوں کرتے ہیں
2026-10-17 19:17:09
3
ibrahim khan :
لیڈر
2026-10-17 10:00:05
4
ᵖᵗⁱ᭄ 🇻IP🇪DTOR 804 ࿐ :
[Sticker]
2026-10-17 14:40:12
3
༒︎☠︎︎ لیوانتوب ☠︎︎༒︎ :
2026-10-17 16:38:32
2
Usman Armani :
2026-10-17 18:35:27
1
To see more videos from user @awamkitaqat.officials, please go to the Tikwm
homepage.