@with_sagar: 🚍🏔️ سکردو روڈ کے حسین نظارے، اور دو کوسٹرز کا ایک ساتھ سفر! ❤️ بلند پہاڑ، خوبصورت موڑ اور سڑکوں پر رواں دواں دو کوسٹرز — یہی ہے سکردو روڈ کا اصل حسن! 😍 📍 Skardu Road | Gilgit-Baltistan #SkarduRoad #CoasterLovers #TravelWithSagar #SagarPhotography #GilgitBaltistan