@syedaaa.51214: 5 جمادی الاول🥰🙌 ولادت باسعادت عقیلہ بنی ہاشم شریکت الحسین فاتح شام عالمہ غیر معلمہ حضرت بیبی زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کی آمد کے💐 موقع پر تمام مومنین و مومنات کو بالخصوص آقا امام زمانہ علیہ 💐 السلام کو مبارک پیش کرتے 💖ہیں #wiladatbibizainabmubarak #5jamadiulawal #foryou #foryoupage #viral