کیا ارادے کوئی ایسا بندہ نھی جو سوال کرے کہ ہم بچوں کو ڈانسر ہی بناتے تو کسی ڈانس کلب داخل کرواتے یہاں سے ایک مھذب شہری اور بہترین سٹوڈنٹ بننا تھا اگر اساتذہ کرام خود سامنے بیٹھ کر اس طرح کے پروگرام کروائیں پھر بچوں سے شکایت فضول ھے میں تعلیمی اداروں میں اس طرح کے پروگرام کی مکمل طور پر مذمت کرتا ہوں