@madigitalhazara: کابل میں چائے پینے کے بعد دہشت گردوں کو چھوڑنا بڑی غلطی تھی, کس نے سرحد کھول کر دہشتگردوں کو آنے دیا اور جیلوں سے رہا کرایا، تحریک انصاف والے اس سب کے ذمہ دار ہیں، دہشتگردی سے اگراب نہیں تو پھر کب نمٹیں گے؟ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار #madigitalhazara