@sisca.siscaa: 🌟#makeuptutorial #makeupset

Sisca.sisca
Sisca.sisca
Open In TikTok:
Region: ID
Saturday 17 October 2026 04:05:47 GMT
460
14
5
3

Music

Download

Comments

febrinamoodyantim
Mok Koneng e :
Makin menyalaaaaaa 🔥🔥🔥
2026-10-17 06:24:13
0
momsky.wilah
MOMSKY WILAH :
mantap Bu dosen..mahasiswanya langsung order ke ibu dosen
2026-10-17 04:26:02
0
To see more videos from user @sisca.siscaa, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

🚨 بریکنگ نیوز | مولانا فضل الرحمان کا پیپلز پارٹی اور آصف زرداری پر سخت تنقید ملتان: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی خود کو جمہوری جماعت کہتی ہے، لیکن جب بھی مختلف صوبوں میں گورنر راج نافذ کیا گیا، پیپلز پارٹی نے ہی ایسا کیا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ صوبوں پر جب بھی شب خون مارا گیا، آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی نے مارا۔ مولانا فضل الرحمان نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ جمہوریت اور عوام کے حقوق پر حملہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جمعیت علمائے اسلام آئینی حقوق کی بحالی کے لیے عوام، پارلیمان اور عدالتوں سمیت ہر فورم پر جدوجہد کرے گی۔ انہوں نے حکومت پر مذاکرات کے دوران کیے گئے وعدوں سے پیچھے ہٹنے کا الزام بھی عائد کیا اور کہا کہ اگر ایمرجنسی نافذ کرنی ہے تو پہلے غیر آئینی وفاقی حکومت کے خلاف کی جائے۔ مولانا فضل الرحمان کے ان بیانات کے بعد گورنر راج، جمہوریت اور صوبائی خودمختاری کے معاملے پر سیاسی بحث مزید تیز ہوگئی ۔  📢 آپ مولانا فضل الرحمان کے اس بیان سے اتفاق کرتے ہیں؟ اپنی رائے کمنٹ میں دیں۔ 📲 مزید اہم خبروں کے لیے Sindh Updates کو فالو کریں۔ #MaulanaFazlurRehman #GovernorRule #AsifAliZardari #PPP #Democracy

About