مجھے یاد ا رہا ہے شاید وہ شخص تھا جس نے بجلی ایجاد کی تھی وہ سو مرتبہ ناکام ہوا تھا شاید مجھے کنفرم نہیں ہے۔۔لیکن بالاخر وہ اپنے اٹیمپٹ میں کامیاب ہوا اور اس نے بجلی دریافت کی یا بل مجھے اچھی طرح یاد نہیں ہے یا وہ ہے بلف اگر کوئی شخص ایک مرتبہ فیل ہوتا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ ناکام ہے کام چور ہے کمزور ہے ہر انسان کے اپنے حالات ہوتے ہیں رہنے کے لیے کچھ انسان کافی کمزور حالات میں تعلیم جاری رکھتے ہیں کچھ کے والدین اچھی پوزیشن پر ہوتے ہیں ان کی اولاد تعلیم جاری رکھتی ہے کچھ اسٹوڈنٹس کے بچوں کے حالات وہ سب ہی ہوتے ہیں برابر ہوتے ہیں وہ بھی اپنی تعلیم جاری رکھتے ہیں تو حالات ہر چیز کو چلانے میں ایک زبردست کردار ادا کرتی ہے اب اپ دیکھ لیں ہٹلر کو ہٹلر نے زبردست جنگیں لڑی اور بہت سے علاقے بھی فتح کیے لیکن اخری انجام وہ خود سے ہار گیا شاید میں غلط ہوں لیکن حالات پر ائے حالات سے لڑنا ہے لوگوں سے نہیں لڑی کیونکہ لوگ تو حالات دیکھ کر اپ کا ہاتھ تھامے کی بھی اور اپ کا ہاتھ چھوڑ بھی دیں گے
2026-10-17 16:31:00
0
Raz :
Hi
2026-10-17 15:39:58
0
bakar :
,,<<<«<<<,,<,<,,,
2026-10-17 11:47:30
0
NO NAME :
12 fail
2026-10-17 09:00:12
0
عمران خان :
💕💕💕💕
2026-10-17 04:48:56
3
Mubeen :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-17 07:31:44
1
Jam Ahmad :
[Innocent][Innocent][Innocent]
2026-10-17 07:26:07
1
Imran khan :
❤️❤️❤️
2026-10-17 06:41:36
1
🦁🦅⚔️MALIK SHAHBAZ KHAN⚔️🦅🦁 :
♥️♥️♥️
2026-10-17 07:19:35
1
𝒦𝒶𝓏𝒾𝓂 𝒮𝒽𝒶𝒽 🤗 :
🥰🥰🥰
2026-10-17 06:19:56
1
Kazim Sajjad :
🥰🥰🥰
2026-10-17 07:18:49
1
waqar Ahmad :
🥰🥰🥰
2026-10-17 07:16:55
1
meer shaman ❤️ :
❣️❣️❣️
2026-10-17 06:40:35
1
A R Rohoman Akash🥰🇧🇩🇲🇾 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-17 07:12:33
1
😡511😡SARKAR😡 :
🥰🥰🥰
2026-10-17 06:59:47
1
⛄سردارمدثربھٹہ👀 :
🥰🥰🥰
2026-10-17 07:07:46
1
A D :
❤️❤️❤️
2026-10-17 07:09:21
1
Abd UL Mateen :
💕💕💕
2026-10-17 06:33:11
1
To see more videos from user @dramy_baz2, please go to the Tikwm
homepage.