@carrie_grow_n_cozy: GOOD NIGHT FROM THE OFFICIAL 37-YEAR-OLD BIRTHDAY GIRL! 🌙🎂🌻 As my birthday comes to an end, I’m taking a moment to appreciate the beginning of this new chapter. Another year older. Another year wiser. Another opportunity to grow into the woman I’m becoming. I’m not expecting chapter 37 to be perfect. But I’m hoping it’s filled with more confidence, peace, happiness, love and meaningful memories. Thank you to everyone who helped make my birthday feel special. 💛 Here’s to 37 and everything this new chapter will bring! What’s your favorite thing about celebrating another birthday? #Chapter37 #BirthdayNight #BirthdayReflection #SoftLifeSaturday #BloomWithSunflowers

bloomwithsunflowers
bloomwithsunflowers
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 17 October 2026 23:00:00 GMT
64
3
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @carrie_grow_n_cozy, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

زندگی ہمیشہ ہماری خواہشوں کے مطابق آسان نہیں ہوتی۔ کبھی ہمیں وہ چیز نہیں ملتی جس کی ہمیں سب سے زیادہ چاہت ہوتی ہے، کبھی حالات اجازت نہیں دیتے، اور کبھی جیب خواہشوں سے چھوٹی پڑ جاتی ہے۔ مگر ہر بار قسمت کو الزام دینا اور آنسو بہانا مسئلے کا حل نہیں۔ اگر کسی چیز کو دل سے چاہتے ہو تو خود کو اتنا قابل بنا لو کہ ایک دن وہ چیز تمہیں حاصل کرنے کے لیے کسی کے رحم و کرم کی ضرورت نہ پڑے۔ آج شاید تمہیں بہت سی چیزیں مہنگی لگتی ہیں، شاید کچھ خواہشیں صرف خواب معلوم ہوتی ہیں، لیکن یاد رکھو… قابلیت، محنت اور صبر انسان کو وہاں پہنچا دیتے ہیں جہاں کبھی اس کی خواہشیں بھی اسے دور سے سلام کرتی تھیں۔ اس لیے اپنی محرومیوں پر مت روؤ، انہیں اپنی محنت کی وجہ بنا لو۔ جو چیز آج تمہیں دوسروں کے پاس دیکھ کر اداس کرتی ہے، کل وہی چیز اپنے ہاتھوں سے خریدنے کا فخر حاصل کرو۔ مانگنے سے بہتر ہے کمانا، شکایت کرنے سے بہتر ہے بدلنا، اور رونے سے بہتر ہے خود کو اتنا مضبوط بنانا کہ اپنی ہر جائز خواہش پوری کر سکو۔ محنت کرو… کیونکہ دنیا تمہارے آنسو نہیں، تمہاری قابلیت دیکھتی ہے۔ #urduline #urdupoetry #sad #explorepage✨ #urdulines🥀sadpoetry

About