@ahmedd_khokhar: انیق ناجی بنام مریم نواز😂😂 اپنے خلاف گول کرنے میں ماہر مریم نے ساہیوال بچیوں سے خطاب کرتے ہوئے اپنی قربانی گنوا دی۔ قربانی یہ تھی کہ اس نے "ھیلی" پر جانا تھا تو موسم خراب ہو گیا اور اسکو اڑھائی گھنٹے گاڑیوں کے قافلے میں سفر کرکے جانا پڑا ایسا سفر ایسی گاڑیوں میں جس میں دنیا ویسے ہی حسین لگتی یے جس میں کوئی گڑھا کبھی محسوس ہی نہیں ہوتا ایسا شاندار پروٹوکول ہوتا ہے کہ عوام آدمی کا صرف خواب ہی ہوسکتا ہے اور وہ اتنے سے سفر میں بھی تھک گئی اور لڑکیوں پر احسان کردیا کہ میں آپ کے پاس آنے کی وجہ سے تھک ہی گئی ۔ "فرش مخمل پر میرے پاوں چھل جاتے ہیں بدبختو" اس احسان کرنے پر سوشل میڈیا پر جو اس عورت سے ہو رہی ہے وہ خدا کی پناہ آدھے ملک پختونخوا بلوچستان اور کشمیر میں آگ لگی ہوئی ہے ، مہنگائی غربت لاقانونیت ظلم اور تباہی کے سمندر میں خوشحالی کے چھوٹے چھوٹے جزیرے آباد رہیں گے تو انکو اپنی یہ خوش فہمی دور کرلینی چاہیئے ایسی لہریں اٹھیں گی کی سب کچھ بہا کر لے جائیں گی۔ #foryou #AhmedKhokhar #PTI #Imrankhan
فضل رحمان اسٹبلیشمنٹ کا بندہ ہے عمران خان حکومت گرانے کے لئے فضل رحمان کو استعمال کیا سہ آفریدی گرفتاری کے لئے فضل رحمان کو استعمال کیا اب پی کے میں پی ٹی آئی کے خلاف فصل رحمان کو میدان میں اتار لیا
2026-10-17 19:15:04
3
sikandarhussain090 :
ھمارے ھاں الٹ ھے۔ یہاں فوج صرف اپنے لوگوں سے لڑ سکتی ھے۔۔
2026-10-18 01:41:59
0
haderalijutt haderalijutt :
ناجی صاحب سو گلا دی اک گل اے خان صاحب نو بار کٹن خان صاحب دے نال چلن سیسٹم نہ چلے تے فیر کیوں😏
2026-10-17 06:33:56
2
Mussarat Aijaz :
عوام کے ساتھ مقابلہ کرنا کوئی اسان کام نہیں ہے عوام کوئی ہزار دو ہزار نہیں ہے کہ ان کو پیسہ دے کے منہ بند کر دے عہدے دے کہ 25 کروڑ عوام جب اپ کے کی بات نہیں مان رہی تو اس سے مقابلہ صحیح نہیں ہے ہارنا عوام نے نہیں اپ نے ہے
2026-10-17 07:54:25
4
zulfqarsaleemi :
love you
2026-10-17 10:23:12
1
Muhammad Ramzan :
true
2026-10-17 05:30:04
3
Baachaa Jee :
exactly, this establishment is destroying Pakistan for their false egos.
2026-10-17 06:26:21
0
Faisal Razzaque620 :
imran riaz nhi ban sktay appp time nikal gy ha ubb imran riaz koe nhi ban skta
2026-10-17 10:35:48
2
user29732863229560 :
ناجی صاحب اپ بلکل درست فرما رہے ہیں
2026-10-17 06:30:09
1
dani :
Naji Sahab Sach Bolna achi bat hai 👍👍👍👍👍
2026-10-17 08:11:55
1
Sanaullah khan :
pkistaan ko doboo kr he hmari jaan choren gy
2026-10-18 17:26:18
1
user8764318086670 :
Bashak sach
2026-10-20 16:53:00
0
misbah azmat :
🥰🥰🥰
2026-10-17 06:20:48
1
nayab nadeem :
2026-10-18 15:31:04
0
misbah azmat :
🥰🥰🥰
2026-10-17 06:20:33
1
misbah azmat :
🥰🥰🥰
2026-10-17 06:20:27
1
misbah azmat :
😅😅😅
2026-10-17 06:20:13
1
Sheikh khalid :
Aneeq nage sab bat teb ha go Rasta huq ka chona ab is ke tekmeel main khuloosy dilo neyt sy Kam kerna ha Mahrbane app ke 78 salBry
hoty svarny KY liay
2026-10-17 18:34:45
0
misbah azmat :
🥰🥰🥰
2026-10-17 06:20:20
1
Moeez :
💯
2026-10-20 17:04:29
0
misbah azmat :
🥰🥰🥰
2026-10-17 06:20:40
1
Ch Uk :
ناجی سمجھاو ان کو فوج کے خلاف بہت نفرت کرنے رہی ہے
2026-10-17 21:47:53
0
Sameer Raza :
bhai foj or rangers ne seedhi goliyan chala chuki h awaam pr aur ap keh rhy hain k foj apne awaam se lar ni skhti kis duniya m reh rhy ho
2026-10-17 08:45:58
0
To see more videos from user @ahmedd_khokhar, please go to the Tikwm
homepage.