@abdlx.7x: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ایک عورت ایک بلی کی وجہ سے جہنم میں داخل ہوئی۔ اس نے بلی کو باندھ رکھا تھا، نہ اسے کھانا دیا اور نہ اسے آزاد کیا کہ وہ زمین کے کیڑے مکوڑے کھا کر اپنی جان بچا لیتی۔ صحیح البخاری: 3318 #tiktok #fyp #foryou #unfreezmyaccount