😢کیا تھا جو تم مل جاتے ہمیں،،🙂
میں نے کوئی دنیا تھوڑی مانگی تھی،،🫠
2026-10-17 10:55:28
8
Bacha Party (H&S) :
Right 🥺
2026-10-19 04:41:20
1
Ƶιԃι Aɯαɱ :
😭😭😭😭🖤🖤🖤🖤sameee
2026-10-18 14:39:24
1
Ayan Sarfraz :
Bhi ya zandagi kar da te ha
2026-10-17 05:07:53
3
Innocent Teacher ❤👀 :
same situation 💔 mujy to raat ko sans ni a rahi thi 💔😭
2026-10-17 10:37:07
1
𝕽𝖆𝖍-𝖊-𝕵𝖆𝖓𝖓𝖆𝖙 🕋 :
alone
2026-10-17 14:52:53
2
it's fiza❤️❤️❤️ :
️ٰ:🔥🖤: رونا بھی چھوڑ دیا میں نے یہ سوچ کر کہیں خدا میرے انسوؤں کا بدلہ نہ لے لے تم سے
2026-10-18 20:20:46
1
ح🕊️ :
hyyyyy😭😭😭😭
2026-10-18 09:42:45
1
👑 :
hy oye
2026-10-17 08:32:40
2
𝑴ᥫ᭡𝑨𝒍𝒐𝒏𝒆🫠🥀❤️🩹 :
Hyyy🫠❤️🩹😭
2026-10-17 13:29:32
1
MLK🐺 :
زمانہ ہم پر مرتا ہے اور ہم تم پہ مرتے ہیں[Broken heart]
2026-10-17 16:53:09
2
راچپوت🥀❤️🩹 :
محبت میں زبردستی اچھی نہیں ہوتی، محبوب اگر جدائی مانگے تو اسے روکنا محبت نہیں، اپنی خواہش مسلط کرنا ہے۔ سچی محبت کبھی کسی کو اپنے ساتھ رہنے پر مجبور نہیں کرتی، وہ محبوب کی خوشی کو اپنی چاہت سے بھی زیادہ اہم سمجھتی ہے۔ اگر وہ تمہارے ساتھ نہیں رہنا چاہتا تو اسے جانے دو، کیونکہ محبت کا حسن پانے میں نہیں، کبھی کبھی خاموشی سے چھوڑ دینے میں بھی ہوتا ہے۔ کچھ رشتے قسمت میں ساتھ چلنے کے لیے نہیں، صرف یہ سکھانے کے لیے آتے ہیں کہ کسی کو چاہنا اور کسی کو قید کرنا دو الگ باتیں ہیں۔ دل تو کرے گا کہ اسے روک لو، مناؤ، واپس لے آؤ، مگر اگر اس کا دل تم سے دور جا چکا ہے تو تمہارا اصرار اس کے دل میں محبت واپس نہیں لا سکتا۔ اس لیے اگر محبوب جدائی مانگے تو اسے دے دو، دعا کے ساتھ رخصت کرو اور اپنے دل کو سمجھاؤ کہ جسے آزادی میں سکون ملے، اسے محبت کے نام پر روکنا محبت نہیں۔ کبھی کبھی سب سے سچی محبت یہی ہوتی ہے کہ ہم کسی کو اپنے بغیر خوش رہنے کا حق دے دیں۔
چاہتا تو اسے روک سکتا تھا، اسے اپنے پاس رکھنے کی ہر کوشش کر سکتا تھا، مگر وہ میرے سامنے کسی اور کے لیے تڑپ رہی تھی۔ اس کی آنکھوں میں میرے لیے نہیں، کسی اور کے لیے انتظار تھا۔ میں کیسے اسے اپنی محبت کے نام پر روک لیتا؟ دل پر پتھر رکھ کر میں نے اپنی چاہت قربان کر دی اور اسے ہمیشہ کے لیے جانے دیا۔ شاید محبت کا سب سے دردناک روپ یہی ہے کہ جسے دل سے چاہو، اسے کسی اور کی خوشی کے لیے خود سے دور کر دو۔
❤️🩹💔
2026-10-17 16:18:55
1
Kashi Warraich :
2026-10-17 14:50:06
2
نُور :
[Innocent]دنیا ترستی ہے ہم سے رابطوں کے لیے 😇 تمہیں میسر کیا ہوئے تم نے تو عام سمجھ لیا 😐