@ptmofficial24: سپریم کورٹ ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ، بہبو بلوچ اور بیبرگ بلوچ کے اے ٹی سی کیس میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 21 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔ تین رکنی بینچ میں جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال شامل ہوں گے۔ سپریم کورٹ پہلے ہی درخواستوں پر نوٹس جاری کر چکی ہے۔ PTM NEWS. @topfans #MahrangBaloch #Balochistan #BalochRights #JusticeForBaloch #ReleaseMahrangBaloch