@ameenkhan78804: ایک بات میں نے نوٹ کی ہمارا کام تو سپورٹس کا ہے لیکن ہے تو اسی معاشرے کے لوگ اور فرض بھی بنتا ہے کہ جو حالات چل رہے ہوں اس پے بات کی جائے پشاور بجا بجا سا لگ رہا ہے اندر سے ہر کوئی خفا ہے ہر فرد خود سے ناراض ہے اندر ہی اندر ایک پچتاوا سا ہے ایک مایوسی سی ہے کیا آپ کو بھی ایسا لگ رہا ہے ؟؟؟؟#abniamenziam