@waqarmahar12: Caption..👀 👈👇ایک دفعہ اس نے کہا تھا کہ تم میرے ہو واللہ اس کے بعد میں کسی کا نہیں ہوا 🥀🫀💯 بس ایک جملہ تھا، لیکن میری پوری زندگی بدل گیا! اس نے ایک بار کہہ دیا کہ تم میرے ہو اور میں نے اس ایک جملے کو اپنا ایمان بنا لیا! اس کے بعد نہ کسی کی طرف دیکھا نہ کسی سے دل لگایا نہ کسی کو سوچا کیونکہ میں تو کب کا اس کا ہو چکا تھا! محبت میں وعدے روز ہوتے ہیں لیکن کچھ وعدے روح پر لکھے جاتے ہیں اور میرا وعدہ یہی ہے کہ جب تک سانس ہے، میں صرف تمہارا ہوں! مہر جی 🥀#foryou #foryoupage #viral #poetrystatus #unfreezmyaccount