@piranwarjunaid: عرسِ مبارک حضرت خواجہ زندہ پیر صاحبؒ کا دوسرا روز ✨🌹 🌸 دربارِ عالیہ گھمکول شریف کوہاٹ میں زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔ عقیدت و محبت سے لبریز زائرین کی جانب سے مزارِ اقدس پر چادر پوشی، روحانی وابستگی، احترام اور قلبی عقیدت کا ایک پُرنور منظر۔ 🕊️🌹 🌹✨ Day 2 — Urs Mubarak of Hazrat Khawaja Zinda Pir Sahib (RA) ✨🌹 🌸 Devotees continue to arrive at Darbar-e-Aaliya Ghamkol Sharif, Kohat, offering Chadar Poshi at the blessed shrine in a beautiful expression of love, devotion, and reverence. #Piranwarjunaid #GhamkolSharif #GhamkolSharifKohat #UrsMubarak #KhawajaZindaPir