"میرے شہزادے" 😘😘
میں آپکا انتظار اپنی آخری سانس تک کروں گی ،
مجھے امید ہے ، انشاءاللہ آپ بہت جلد میرے پاس آئیں گے ، 🤲🤲
انتظار صرف وہی کر سکتا ہے ،
جس نے ایک ہی شخص میں اپنی پوری دنیا دیکھی ہو 💯💯 ،😍😍
2026-10-17 08:43:13
2
To see more videos from user @ayanoffical804, please go to the Tikwm
homepage.