@islamictoch5: آپ کا نام توبہ کرنے والوں میں لکھا جاتا ہے۔ *اللہ فرماتا ہے:* *"بے شک اللہ توبہ کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔"* آپ زمین پر صرف ایک لفظ کہتے ہیں اور اللہ آپ کو توبہ کرنے والوں میں شمار فرماتا ہے جن سے وہ محبت کرتا ہے۔ *آپ کا رزق وہاں سے آتا ہے جہاں سے آپ نے سوچا بھی نہیں۔* نبی ﷺ نے فرمایا: *جو استغفار کو لازم پکڑ لے، اللہ اسے ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ دیتا ہے ہر غم سے کشادگی عطا کرتا ہے اور اسے وہاں سے رزق دیتا ہے جہاں سے اسے گمان بھی نہیں ہوتا۔* آپ کے گناہ مٹا دیے جاتے ہیں۔ *نبی ﷺ نے فرمایا:* "کہ بندہ جب گناہ کے بعد توبہ اور استغفار کرتا ہے تو اس کا دل صاف کر دیا جاتا ہے." اس لیے گناہ کے بعد اللہ سے دور مت بھاگیے۔ واپس اُسی کی طرف آئیے۔

Islamic content
Islamic content
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 17 October 2026 07:53:24 GMT
10
3
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @islamictoch5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About