غم کے سمندر میں کبھی ڈوب نہ جانا غم کے سمندر میں کبھی ڈوب نہ جانا اگر منزل نہ ملے تو روٹھ مت جانا زندگی کے سفر میں محسوس ہو کسی کی کمی زندگی کے سفر میں محسوس ہو کسی کی کمی ابھی میں زندہ ہوں یہ بھول مت جانا
2026-10-17 16:09:35
19
😔❤️🩹ماں باپ کا شہزادہ❤️🩹 :
💔🥀 من پسند لوگ بھی کتنے عجیب ہوتے ہیں… 😭
پہلے ہمیں اپنی عادت بناتے ہیں، پھر خود ہی ہمیں تنہا چھوڑ جاتے ہیں۔ 💔
جن کے بغیر ایک لمحہ گزارنا مشکل تھا، آج اُن کے بغیر پوری زندگی گزارنی پڑ رہی ہے۔ 😢🥀
کاش! وہ بھی سمجھ سکتے کہ اُن کے بدل جانے سے، ہمارا دل کتنا ٹوٹا ہے… 😭💔