@amal936: #اكسبلور #رحمك_الله_يا_أمي #القران_الكريم_راحه_نفسية😍🕋 #الموتى_لاتنسوهم_من_دعائكم #القلوب_النقية

Amal Jo
Amal Jo
Open In TikTok:
Region: CA
Saturday 17 October 2026 08:10:45 GMT
36
8
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @amal936, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جس شخص سے ہمیں محبت ہوتی ہے ناں، وہ ملے یا نہ ملے، اُس کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا۔ پھر چاہے اُس سے بہتر یا بہترین بھی ہماری زندگی میں شامل ہو جائے۔ کیونکہ محبت خوبیاں دیکھ کر نہیں ہوتی، محبت تو بس ہو جاتی ہے، اور جب کسی ایک شخص سے دل کا رشتہ جڑ جائے تو پھر دنیا کی ساری خوبصورتی بھی اُس کی کمی پوری نہیں کر سکتی۔ کچھ لوگ ہماری زندگی میں صرف محبت بن کر نہیں آتے، بلکہ ہماری عادت، ہماری دعاؤں اور ہمارے خوابوں کا حصہ بن جاتے ہیں۔ پھر اُن کے بعد کوئی آئے بھی تو دل اُسے وہ مقام نہیں دے پاتا جو کبھی کسی ایک شخص کو دیا ہوتا ہے۔ ضروری نہیں کہ ہر محبت اپنی منزل تک پہنچے، کچھ محبتیں ادھوری رہ کر بھی دل میں پوری زندگی زندہ رہتی ہیں۔ انسان آگے بڑھنا سیکھ لیتا ہے، مسکرانا بھی سیکھ لیتا ہے، مگر دل کے کسی کونے میں ایک نام ہمیشہ ویسا ہی رہتا ہے۔ کیونکہ کسی کا زندگی میں شامل ہو جانا اور کسی کا دل میں بس جانا، دونوں الگ باتیں ہیں؛ زندگی میں جگہ تو کسی کو بھی دی جا سکتی ہے، مگر دل میں بسنے والے ہر کسی کو نہیں ملتے۔ 🥀🤍

About