@pakhtundigital: 🚨🚨فضل الرحمان کے بیانات، وفاقی حکومت یا صوبے کے نئے سیٹ اپ میں حصے سے محرومی کا نتیجہ۔ جے یو آئی کے سابق سینیٹر مولانا گل نصیب خان نے غصیلے بیانات کی بڑی وجہ بتادی #PakhtunDigital #MaulanaGulNaseeb #FazluRehman #JUI #KhyberPakhtunkhwa