@govtofpunjabpk: وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی صوبائی مینجمنٹ سروس سندھ کے افسران سے ملاقات کے دوران پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی لائیو 15 ہیلپ لائن پر براہِ راست کال کرکے عوامی رسپانس اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ ۔ سندھ سے آئے افسران کی موجودگی میں وزیراعلیٰ نے ہیلپ لائن کے عملی نظام اور عوامی شکایات پر فوری ردِعمل کی اہمیت کو اجاگر کیا۔
meri help to nai ki ap oro sy bat kar sakti hai m boht mushkel m ho mery ghar ka sara saman chori ho gaya lekin koi insaf nai na adalt m na maryam nawaz ky pas
2026-10-30 07:14:20
0
Hasnain Khan804🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰 :
مریم نواز اپ کی مدد چاہیے مجھے
2026-10-28 06:25:54
0
😎☠️بلوچ نبیل✨💀 :
please Mariam saiba hamen Ghar chahie Ghar dilate Hain bacchon ke liye naukari chahie halat bahut tang hai hamare