@muneeb.naqvi28: حضرت فاطمۃ الزھراء س کی فضیلت — علامہ اقبال (فارسی اشعار) . . مریم از یک نسبت عیسی عزیز از سه نسبت حضرت زهرا عزیز نور چشم رحمة للعالمین آن امام اولین و آخرین بانوی آن تاجدار «هل اتی» مرتضی مشکل گشا شیر خدا مادر آن مرکز پرگار عشق مادر آن کاروان سالار عشق رشتهٔ آئین حق زنجیر پاست پاس فرمان جناب مصطفی است ورنه گرد تربتش گردیدمی سجده ها بر خاک او پاشیدمی #viral #explorepage✨ #reels #persian #فارسی
lekin hazrat Maryam ka mu1am hazrat Fatima say boht ziada hai
2026-10-18 06:00:19
4
Amna Hamid :
یہ چکی سیدہ کی چل رہی ہے
زمانہ سارا لنگر کھا رہا ہے
2026-10-18 08:03:50
64
لہندا پنجاب 🇵🇰 :
بھائی ہمیں کسی طرح مقابلہ نہیں کرنا چاہیے ان عظیم ہستیوں کا
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ حضرت فاطمہ کی فضیلت بہت زیادہ ہے لیکن ہمیں مقابلہ نہیں کرنے چاہیے حضرت مریم سے ۔
اپ اس عورت سے موازنہ کر رہے ہو جس کے بارے میں قران میں ایا
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اقبال کی نیت اچھی ہو سکتی ہے لیکن اسلام مقابلہ کرنے کے لیے نہیں ایا کہ کون سی ہستی اچھی ہے اور کون سی ہستی اس سے بھی اچھی ہے ۔
جب حضرت عیسی کی ولادت ہونے والی تھی بی بی مریم سے تو وہ درخت کے نیچے بیٹھ گئی اس پاس کوئی بھی نہیں تھا کوئی مدد کرنے والا نہیں اپ اس درد کا اس کیفیت کا اندازہ نہیں لگا سکتے جو ایک عورت ولادت کے وقت محسوس کرتی ہے وہ بھی اس وقت جب اسے سہارا دینے والا کوئی نہ ہو جب اس اس کو یہ ڈر بھی ہو کہ لوگ کیا سوچیں گے میرے بارے میں کہ اس بچے کا باپ کہاں ہے ۔
تو اپ برائے مہربانی ایسی ویڈیو نہ بنایا کریں جن میں ان عظیم ہستیوں کا مقابلہ کیا جائے ۔
ہمارے لیے یہی کافی ہے کہ حضرت فاطمہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بیٹی ہیں اور بی بی مریم عیسی علیہ السلام کی والدہ
2026-10-19 04:18:46
1
Khan A.H Khan :
سیدہ النساء العالمین حضرت بی بی فاطمہ الزہرہ سلام اللہ علیہا ھیں
2026-10-18 17:17:22
27
tikh :
واقعی اگر عورتیں سوچیں تو ایک بڑی نسبت ہے ایسی نسبت ابھی تک نہ کسی مرد کو ملی ہے نہ ملے گی
2026-10-18 10:16:54
11
منور Hussain :
کیا خوب لکھا علامہ اقبال رح کے قلم نے, اگر اور کوئی انکا عمل و شعر نہ تو پہلا شعر ہی انکی جنت و شفاعت سیدہ کیلۓ کافی ہے۔۔
2026-10-18 06:02:02
14
😎🅰🅳🅴🅴🅻 🅼🅸🆁🆉🅰😎 :
اسلام علیک یا سیدہ فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا
2026-10-17 15:33:09
11
Abdur Razzaq :
ماشاءاللہ بہت خوب معلومات دی ہے
2026-10-18 09:37:01
4
Zafar Ranjha 890 :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-10-18 03:34:48
4
Rana sameer :
salaam Ya syeda Fatima Ul Zahra Sa pr Lakhon Darood E saLaam Ho
2026-10-18 05:07:36
2
Rizwan Haider :
Beshak
2026-10-18 06:16:13
7
🇮🇷❤️میثم تمار :
MashaAllah 🥹
2026-10-17 19:01:06
6
Muhammad Iqbal supple :
سبحان الله ماشاء الله أللهم صل على سيدنا ومولانا محمد وعلى آل سيدنا ومولانا محمد وبارك وسلم
2026-10-19 09:42:24
3
Anjumali :
subhanallah❤️❤️❤️❤️
2026-10-18 09:33:55
2
Sajjadhussain156 :
Subhan allha
2026-10-18 04:31:58
3
Kouser :
MashaAllah
2026-10-18 10:10:02
2
syedhimatali786 :
2026-10-18 15:30:48
3
Palwasha 💕 :
2026-10-18 09:09:38
2
waheediqbal2950 :
:اسلام علیک یا سیدہ فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا
2026-10-18 04:47:39
2
Nawab ch :
subhanalla mahsahall
2026-10-18 16:04:04
2
Sajjadhussain156 :
Beshak
2026-10-18 04:29:53
1
knowme :
MashaAllah
2026-10-18 16:30:29
1
Atif Alamdar :
beshak
2026-10-18 11:16:49
1
Raza Jutt :
MashAllah
2026-10-19 11:37:23
1
Adnan Mirza :
salam hazoor allama sahab
2026-10-18 09:23:06
1
To see more videos from user @muneeb.naqvi28, please go to the Tikwm
homepage.