@bbcurdu: ٹیکساس میں ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کی ایک تقریب کے دوران سفید رنگ کی دو سیٹوں والی گاڑی نے سب کو حیران کر دیا، جب وہ ریمپ سے اترتے ہوئے ہوا میں معلق ہو گئی اور پھر آہستہ آہستہ زمین پر لینڈ کر گئی۔ لیکن اس گاڑی میں ایسی کون سی خاص ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے؟ اس کے اہم فیچرز کیا ہیں، یہ کیسے کام کرتی ہے اور کیا مستقبل میں ایسی گاڑیاں عام سڑکوں پر بھی نظر آئیں گی؟