@pti_soldiers34: "یہ جو دہشتگردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے" چند سال پہلےمریم نواز کی تقریر کے دوران یہ نعرہ گونجتا تھا اب یہ دوسروں پر غداری، دہشتگردی کے فتوے بانٹتی ہیں ویسے اس حکومت نےتو مجھ پر بھی دہشتگردی کا مقدمہ بنا رکھا ہے ایک ایسے شہر میں، جہاں میں موجود ہی نہ تھی#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح #ReleaseImranKhan #IranImranOneIdeology #ImranKhanFightingForPakistan #PTISupporters