ذاکر صاحب باتیں تو اچھی کرتا ہے لیکن اس نے ایک مجلس میں بہت ہی بڑی بے وقوفی کی بات کی ہے وہ یہ کہ لال شہباز قلندر 1400 سال ایک گرم تیل کی کڑاہی میں مگن تھا جب وہ مکمل لال ہو چکا تو ان کو کہا گیا کہ نکلا ابھی تم لال ہو چکا ہے یہ بھی کوئی ماننے کی بات ہے اس نے یہ بات کس لاجک سے کی ہے
2026-10-17 21:20:23
0
Farman ALi jalalani :
2026-10-18 04:05:25
0
Ga Adnan :
2026-10-18 04:05:57
0
شاہ جی 🌊 :
ya Ali madad
2026-10-18 02:58:03
0
Amir :
2026-10-17 19:04:45
0
Haffis :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-17 15:51:16
0
Ga Adnan :
2026-10-18 04:05:50
0
Ga Adnan :
2026-10-18 04:05:39
0
Jameel Jatoii :
2026-10-17 21:31:25
0
꧁🌹IM HussainY JuTT🌹꧂5🪔🪔🪔 :
2026-10-17 19:01:07
0
꧁🌹IM HussainY JuTT🌹꧂5🪔🪔🪔 :
2026-10-17 19:01:24
0
Jameel Jatoii :
2026-10-17 21:31:19
1
Tik Toker :
2026-10-17 17:45:35
0
shakeel 195 :
ya ali madad
2026-10-17 16:32:39
1
⚔️Baloch❤️⚔️ :
App loogoon ka maksad Kia he
2026-10-17 17:34:30
0
Amir Amir :
نبی پاک ﷺ کی کل *4 بیٹیاں* تھیں۔
حضرت خدیجہؓ سے:
*1. حضرت زینبؓ*
*2. حضرت رقیہؓ*
*3. حضرت ام کلثومؓ*
*4. حضرت فاطمۃ الزہرا ؓ* - سب سے چھوٹی بیٹی
باقی تین بیٹیاں کہاں ہیں؟
*حضرت زینبؓ* کا مزار شام میں ہے، ایک قول کے مطابق جنت البقیع مدینہ میں بھی کہا جاتا ہے۔
*حضرت رقیہؓ اور حضرت ام کلثومؓ* دونوں کا مزار *جنت البقیع، مدینہ منورہ* میں ہے۔ دونوں یکے بعد دیگرے حضرت عثمان غنیؓ کے نکاح میں آئیں، اسی لیے حضرت عثمان کو ذوالنورین کہا جاتا ہے۔
*حضرت فاطمۃ الزہرا ؓ* کا مزار بھی جنت البقیع میں ہے، آپ کی وفات نبی پاک ﷺ کے وصال کے تقریباً 6 ماہ بعد ہوئی۔
> ایک بات یاد رکھیں: اہل سنت کے نزدیک چاروں آپ ﷺ کی حقیقی بیٹیاں ہیں، جبکہ اہل تشیع کے نزدیک صرف حضرت فاطمہؓ حقیقی بیٹی ہیں اور باقی تین حضرت خدیجہؓ کی پہلے شوہر سے بیٹیاں تھیں جنہیں نبی پاک ﷺ نے پالا تھا۔
2026-10-18 02:43:32
0
To see more videos from user @allamaasif44, please go to the Tikwm
homepage.