@amiranvtr3j: #برکنگ۔نیوز🚨 #عمران خان کو دوبارہ وزیراعظم بنانے اور نواز شریف کے خاندان کو تمام عہدوں سے ہٹانے کی خبر سامنے ا رہی ہے ذرائع کا کہنا یہ ہے کہ عمران خان پر لگے ہوئے تمام الزام میں وہ بے قصور تھے ان کی کوئی غلطی نہیں تھی اور اب عمران خان کو دوبارہ وزیراعظم بنانے کی بھی بات سامنے ارہی ہے ذرائع کے مطابق نواز شریف شریف نے شہباز شریف اور مریم نواز کو تمام عہدوں سے ہٹانے کی ہدایت بھی دے دی ہے اور یہ بات سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے اور یہ پوری طرح فیک بھی ہو سکتی ہے اپ اس بات پر کیا رائے دیتے ہیں کمنٹس میں ضرور بتائیں@𝑷𝒂𝒉𝒂𝒅𝒊 𝑽𝒊𝒃𝒆𝒔 ⛰️🌧️ @Breaking News PK 📰💫 @Breaking News PK 📰💫