@ayeshaa_notes_official: باب دھر از مهر انساء شاه میر زندگی میں کئی Loss ایسے ہوتے ہیں جو جینا سکھا دیتے ہیں۔ دوست چھوڑ جائیں ، روٹھ جائیں، یا بچھڑے جائیں تو سوچنا چاہیے وجہ کیا تھی ؟ اگر خامی ان میں تھی تو ان جیسے لوگوں سے دوبارہ ملنے سے اجتناب کرو اور اگر تم میں تھی تو خامی دور کر و۔ جو رہ گیا ہے مال غنیمت اور انعام ہیں۔ ان کا خیال کرنا چاہیے ناں؟ ˚ ˚ ˚🦋⃟⋆˚🐾˖° ⌞•----🥀~ 𝐀𝐲𝐞𝐬𝐡𝐚'𝐬 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐍𝐨𝐭𝐞𝐛𝐨𝐨𝐤 ᵕ̈-----• ⌝❤︎ #meri_notebook #fyp #viral #unfreezemyaccount #creatorsearchinsights